aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-o-havaa"
صلیب موجۂ آب و ہوا پہ لکھا ہوںازل سے تا بہ ابد حرف حرف بکھرا ہوں
ہر دم دعائے آب و ہوا مانگتے رہےننگے درخت سبز قبا مانگتے رہے
گردش آب و ہوا جانتی ہےدل ہے کیوں دل سے جدا جانتی ہے
آب و ہوا ہے برسر پیکار کون ہےمیرے سوا یہ مجھ میں گرفتار کون ہے
دل کی آب و ہوا اداسی ہےدھڑکنوں کی سدا اداسی ہے
اچھی سے اچھی آب و ہوا کے بغیر بھیزندہ ہیں کتنے لوگ دوا کے بغیر بھی
ورنہ کیا آب و ہوا چیز ہے کیسا موسمتیرے آنے سے ہوا شہر میں اچھا موسم
کبھی تو اس آب و ہوا کو بدل کرمجھے دیکھ خود سے تو باہر نکل کر
اگر اس شہر کی آب و ہوا تبدیل ہو جائےتو پھر سب کچھ بجز نام خدا تبدیل ہو جائے
آب و ہوا تو آ نہ سکی اختیار میںکاغذ کے پھول ہم نے سجائے بہار میں
تبدیلیٔ مزاج کو آب و ہوا ملےساگر میں جو کشش ہے پہاڑوں پہ کیا ملے
مدت سے کسی ٹھہری ہوئی آب و ہوا میںزندہ ہوں یہاں زہر بھری آب و ہوا میں
اب اپنے دیس کی آب و ہوا ہم کو نہیں بھاتیغلامی ایک ذلت تھی سراپا درد آزادی
کیا خبر تھی آتشیں آب و ہوا ہو جاؤں گاخاک و خوں کا مستقل میں سلسلہ ہو جاؤں گا
جو شخص آب و ہوا پر یقین رکھتا ہےوہ موسموں کی عطا پر یقین رکھتا ہے
اسیر ہجر کی آب و ہوا بدلنے کوکبھی خوشی بھی ملے ذائقہ بدلنے کو
وہ پہلے دشت کی آب و ہوا کو تولے گاحساب میرے تنفس کا اب کے جو لے گا
مجھے اس شہر کی آب و ہوا اچھی نہیں لگتیمسلسل خود فریبی کی قبا اچھی نہیں لگتی
راس آتی ہے بہت آب و ہوا صحرا کیجانے دے دی ہے تجھے کس نے دعا صحرا کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books