aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-e-insaaniyat"
فضائے عالم انسانیت کا افسانہکہیں زمین کہیں آسماں کا حصہ ہے
یہی ہے زندگی تو زندگی سے خودکشی اچھیکہ انساں عالم انسانیت پر بار ہو جائے
طور دل جل گیا مرا عالمؔاک تجلی کی داستاں ہوں میں
علمؔ ربط دل و پیکاں اب اس عالم کو پہنچا ہےکہ ہم پیکاں کو دل دل کو کبھی پیکاں سمجھتے ہیں
عالمؔ شوق میں شامل ہے زمانے کی رمقصاحب ذوق سمجھ دار سنیں غور کریں
دنیا کا چلن دیکھ کے لگتا تو یہی ہےاب کچھ بھی نہیں عالم اسباب سے آگے
خود بخود جھک رہا ہے سر عالمؔآ گیا اس کا آستانا کیا
قتل ہوتے ہیں یہاں نعرۂ اعلان کے ساتھوضع داری تو ابھی عالم سفاک میں ہے
بڑے چرچے ہیں عالمؔ آپ کی خانہ خرابی کےخدا کا شکر ہے مقطع میں آ کر بیٹھ جاتے ہیں
جہاں تک ہو سکے عالم کسی سے قرض مت لینامیاں یہ قرض داری خیروبرکت چھین لیتی ہے
اک خال سویدا میں پہنائی دو عالمپھیلا ہو تو ایسا ہو سمٹا ہو تو ایسا ہو
میں سفیران محبت کی صدا ہوں عالمؔمر بھی جاؤں تو زمانے کو سنائی دوں گا
عالمؔ دل اسیر کو سمجھاؤں کس طرحکمبخت اعتبار کے قابل نہیں ہے وہ
چشمے کی طرح عالمؔ اشعار پھوٹتے ہیںکوہ گراں کی صورت میں بھی ابل رہا ہوں
دل ساگر افکار میں ڈوبا ہو تو عالمؔکانوں کو مزہ نغمہ سرائی نہیں دیتی
یہ دیکھتے ہیں کہ کل رنگ صبح کیا ہوگاکہ آفتاب کا عالمؔ ہے انتظار ابھی
عہد حاضر میں وفاؤں کا نتیجہ کیا ہےتم جو عالمؔ سے ملو گے تو سمجھ جاؤ گے
یہ متاع رنج و غم اور شب ہجر کا یہ عالمؔتھا کہاں مرا مقدر تری بے رخی سے پہلے
ظلمت شب میں میں تنہا ہی لڑوں گا عالمؔان چراغوں نے اگر آنکھ دکھائی مجھ کو
زرد زرد چہرے ہیں خوف مرگ سے عالمؔاب تو کوئی بھی صورت چاند سی نہیں ملتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books