aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aap ka saadat hasa"
رنگیں پہن کے آئے کہ سادہ پسند ہےاس گلبدن کا جو ہو لبادہ پسند ہے
جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھااس سے بچھڑا ہے کوئی اتنا پتہ دیتا تھا
کشکول ہے تو لا ادھر آ کر لگا صدامیں پیاس بانٹتا ہوں ضرورت نہیں تو جا
ان کا دیوانہ سدا ان پہ نظر رکھتا ہےخود سے بیگانہ سہی ان کی خبر رکھتا ہے
درد کی چوکھٹ پہ آ کر یوں صدا دیتا ہے کونرات کے پچھلے پہر مجھ کو جگا دیتا ہے کون
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
اشک گرنے کی صدا آئی ہےبس یہی راحت گویائی ہے
بنا دے اور بھی کچھ دور کی صدا مجھ کویہ جتنے فاصلے ممکن ہیں سب دکھا مجھ کو
کرو داغ دل کی سدا پاسبانیمحبت کی ہے یہ مقدس نشانی
کوئی اس کو صدا نہیں دیتاکیوں وہ اپنا پتا نہیں دیتا
سسکتے آب میں کس کی صدا ہےکوئی دریا کی تہہ میں رو رہا ہے
آخری گاڑی گزرنے کی صدا بھی آ گئیسو رہو بے خواب آنکھو! رات آدھی آ گئی
دعا کرو کہ یہ پودا سدا ہرا ہی لگےاداسیوں میں بھی چہرہ کھلا کھلا ہی لگے
آپ کا سامنا جو کر بیٹھےموت سے پیشتر ہی مر بیٹھے
یہ دنیا بھلا راس آئی کب ان کوصدا سے رہے ہیں پیمبر اکیلے
جرس دل کی صدا بن کے چلےتو اگر راہنما بن کے چلے
ہر اک لب پر خموشی کی صدا تھیدعاؤں میں بدلتی سی ہوا تھی
گر وہ آوے تو اتنا کہیو حسنؔمر گیا انتظار سے اب کی
نام زندہ رہ گئے ان کے سداہیں دلوں کو کر گئے تسخیر جو
لباس اپنا فاروقؔ خوش رنگ تھامگر دھوپ نے اس کو سادہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books