aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abdul qadir"
میرے نزدیک وہ عبدالقادرؔپورا کھل جاتا ہے گر کھلتا ہے
پوچھنے آئے ہیں احوال وہ عبدالقادرؔکیا بتائیں کہ بتایا بھی نہیں جائے گا
آج کیا لینا ہے کیا کھانا ہے عبدالقادرؔسر اٹھائے ہوئے پھرتے ہیں یہ غم شام کے بعد
برباد تو ہونا تھا آخر اک دن تو کسی کے ہاتھوں سےپر ناز کرو عبدالقادرؔ کہ اس نے تمہیں برباد کیا
کیسی فرحت دلوں پہ چھائی ہےآپ آئے بہار آئی ہے
ہجر میں کوئی آشنا نہ ہواغم مگر چھوڑ کر جدا نہ ہوا
حوادث کی موجیں کبھی تیز دھارےسفینہ لگے کس طرح اس کنارے
جب سے اس کو نظر میں رکھا ہےہوش کو ہم نے گھر میں رکھا ہے
حسن بدنام ہوا عشق کے افسانوں سےایک فتنہ ہے جو اٹھا کئی عنوانوں سے
بہل سکے گا نہ دل اب کسی بہانے سےزمانہ ہم سے ہے بیزار ہم زمانے سے
کام بس فاتحہ خوانی سے نہیں ہوتا ہےعشق اظہار زبانی سے نہیں ہوتا ہے
جب سے تو بد گمان ہے پیارےاک مصیبت میں جان ہے پیارے
حسن جاذب نظر نہ ہو جائےحال دل کا دگر نہ ہو جائے
خدا کی قسم جب ملاقات ہوگیجمال تبسم کی برسات ہوگی
دو بدو جب سے کوئی گویا ہوادونوں عالم سے ہوں میں کھویا ہوا
راہ جینے کی بتاؤ تو کوئی بات بنےحوصلہ دل کا بڑھاؤ تو کوئی بات بنے
تری ذات سے میں وفا چاہتا ہوںمیں تیری ہمیشہ بقا چاہتا ہوں
رات سے جب دن کا سودا ہو گیاروشنی کا خون ٹھنڈا ہو گیا
میرے سخن کو درد کا اسلوب مل گیایعنی غزل کو لہجۂ مطلوب مل گیا
نم نگاہوں کی نرمی غضب ڈھا گئیدل کے زخموں کو میرے جو گہرا گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books