aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adam abdul hamid adam ebooks"
جب ترے نین مسکراتے ہیںزیست کے رنج بھول جاتے ہیں
ہنس کے بولا کرو بلایا کروآپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیں
ہلکا ہلکا سرور ہے ساقیبات کوئی ضرور ہے ساقی
گوریوں کالیوں نے مار دیاجامنوں والیوں نے مار دیا
مسکرا کر خطاب کرتے ہوعادتیں کیوں خراب کرتے ہو
دیکھ کر دل کشی زمانے کیآرزو ہے فریب کھانے کی
ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہےمطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے
ارے مے گسارو سویرے سویرےخرابات کے گرد پھیرے پہ پھیرے
دل کو دل سے کام رہے گادونوں طرف آرام رہے گا
بھولے سے کبھی لے جو کوئی نام ہمارامر جائے خوشی سے دل ناکام ہمارا
آگہی میں اک خلا موجود ہےاس کا مطلب ہے خدا موجود ہے
شب کی بیداریاں نہیں اچھیاتنی مے خواریاں نہیں اچھی
زخم دل کے اگر سیے ہوتےاہل دل کس طرح جیے ہوتے
وہ باتیں تری وہ فسانے ترےشگفتہ شگفتہ بہانے ترے
رقص کرتا ہوں جام پیتا ہوںعام ملتی ہے عام پیتا ہوں
ایک نامقبول قربانی ہوں میںسرپھری الفت میں لا ثانی ہوں میں
ستاروں کے آگے جو آبادیاں ہیںتری زلف کی گم شدہ وادیاں ہیں
زلف برہم سنبھال کر چلئےراستہ دیکھ بھال کر چلئے
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books