aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "agvaa"
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
مجھ کو اغوا کر لیا ہے میرے خوابوں نے نبیلؔاور مری آنکھیں انہیں مطلوب ہیں تاوان میں
حادثے قتل فساد آبرو ریزی اغواچھوڑیئے روز یہ قصے نہیں اچھے لگتے
دور تجھ سے ہو کے کچھ سوچا نہیں جاتا سعیدؔایسا لگتا ہے کہ میرا ذہن اغوا ہو گیا
عمر بھر دونوں کو قید باہمی کی دی سزاوہ جو اغوا کا مقدمہ تھا سو فیصل ہو گیا
جب ہوئی اک لڑکی اغوا شیخ نے دی بد دعااس گلی کا لونڈا یا رب اب جواں کوئی نہ ہو
تمہیں اس پیاس نے اغوا کیا ہےلگا بحر رواں پر آ گئے ہو
ہوش جس وقت بھی آئے گا گرفتاروں کوخس کی مانند اڑا ڈالیں گے دیواروں کو
کسی کا سر کوئی دستار کر گئی اغواکسی کے تاج کو دوجے کے سر نے چھین لیا
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہومکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گاتمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہےایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔغم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگامیرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنےنام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی
یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاںسخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گاجاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دنجہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
اس کی یادوں نے اگا رکھے ہیں سورج اتنےشام کا وقت بھی آئے تو سحر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books