aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ain-vast"
تجھ سے بچھڑ کے چلتا رہوں راہ پر رواںدریا کا عین وسط ہو لیکن بھنور نہ ہو
لذت وصل مختصر مت رکھشب کی تقدیر میں سحر مت رکھ
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کرکہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
گردش وقت تیرا احساں ہےاپنے آنسو ہیں اپنا داماں ہے
گردش وقت نے مارا مجھ کوکون اب دے گا سہارا مجھ کو
ہیں ریگ زار وقت پہ سارے نشاں کہاںکیا جانے زندگی کا گیا کارواں کہاں
ہے اتنا ہی اب واسطہ زندگی سےکی میں جی رہا ہوں تمہاری خوشی سے
گزرے تعلقات کا اب واسطہ نہ دےگم ہو چکی کتاب جو اس کا پتہ نہ دے
منصف وقت سے بیگانہ گزرنا ہوگافیصلہ اپنا ہمیں آپ ہی کرنا ہوگا
اس واسطے لوگوں کو سنائی نہیں دیتےہم آہ تو بھرتے ہیں دہائی نہیں دیتے
توسن وقت کی رفتار بڑھا دی جائےمدت ہجر کسی طور گھٹا دی جائے
شاخ امید وصل خزاں دیدہ ہو گئیاور آنکھ اپنے صبر کی رنجیدہ ہو گئی
دیکھا تھا جب کہ پہلے پہل اس نے آئینہاس وقت میں وہاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
اس وقت اپنے تیور پورے شباب پر ہیںسارے جہاں سے کہہ دو ہم انقلاب پر ہیں
شب وصل کیا مختصر ہو گئیذرا آنکھ جھپکی سحر ہو گئی
بقید وقت یہ مژدہ سنا رہا ہے کوئیکہ انقلاب کے پردے میں آ رہا ہے کوئی
اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگاپاس آ کر مرے بیٹھے گا تو چرچا ہوگا
تری گلی کا اپنا ایک وقت تھااسی میں میرا سارا وقت کٹ گیا
اس واسطے عدو کو گوارا نہیں تھا میںمارا گیا تھا جنگ میں ہارا نہیں تھا میں
آج اس وقت وہ جب یاد آیا''دل کے دکھنے کا سبب یاد آیا''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books