aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "allama iqbal kc kanda ebooks"
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میںغلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں
مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و توپلا کے مجھ کو مےلاالٰہ الاہو
وصل اس ستم شعار کا دشوار بھی نہیںاقرار بھی نہیں ہے تو انکار بھی نہیں
دنیا میں قصر و ایواں بے فائدہ بنایاعقبیٰ انہیں بنائی منعم تو کیا بنایا
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
بیمار محبت کی دوا اور ہی کچھ ہےکچھ اور ہی سمجھے تھے ہوا اور ہی کچھ ہے
غم دنیا نہیں پھر کون سا غم ہے ہم کوفکر و اندیشۂ عقبیٰ سے بھی رم ہے ہم کو
حرم ہے کیا چیز دیر کیا ہے کسی پہ میری نظر نہیں ہےمیں تیرے جلووں میں کھو گیا ہوں مجھے اب اپنی خبر نہیں ہے
وہ سامنے جب آ جاتے ہیں سکتے کا سا عالم ہوتا ہےاس دل کی تباہی کیا کہئے امرت بھی جسے سم ہوتا ہے
عمر بھر پوجا ہے میں نے جس کو وہ در ہے یہیبت کدہ میرا یہی اللہ کا گھر ہے یہی
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکنکیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books