aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "allama-iqbal"
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
مثال پرتو مے ، طوف جام کرتے ہيں يہي نماز ادا صبح و شام کرتے ہيں
يہ سرود قمري و بلبل فريب گوش ہے باطن ہنگامہ آباد چمن خاموش ہے
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دےنظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہےکہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کرہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
عقل گو آستاں سے دور نہیںاس کی تقدیر میں حضور نہیں
ہر شے مسافر ہر چیز راہیکیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیںیہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخرکرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر
نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیےجہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے
تری نگاہ فرومایہ ہاتھ ہے کوتاہترا گنہ کہ نخیل بلند کا ہے گناہ
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہےپھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے
کيا عشق ايک زندگي مستعار کا کيا عشق پائدار سے ناپائدار کا
نے مہرہ باقی نے مہرہ بازیجیتا ہے رومیؔ ہارا ہے رازیؔ
لا کر برہمنوں کو سیاست کے پیچ میںزناريوں کو دیر کہن سے نکال دو
نے مہرہ باقي ، نے مہرہ بازي جيتا ہے رومي ، ہارا ہے رازي
کی حق سے فرشتوں نے اقبالؔ کی غمازیگستاخ ہے کرتا ہے فطرت کی حنا بندی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books