aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "angar"
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہیاگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گےاک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
وزیر و شاہ بھی خس خانوں سے نکل آتےاگر گمان میں انگار قبر آ جاتا
ابھی نہیں ہے مجھے سرد و گرم کی پہچانیہ میرے ہاتھوں میں انگار تھا کہ ژالہ تھا
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
جانے کس کا لہجہ اس پر حاوی ہےاس کی باتیں اب انگار اگلتی ہیں
اک خواب دیکھنے میں ہی ہم صرف ہو گئےانگار زندگی کا جلایا نہیں گیا
سہل انگار طبیعت کا برا ہو جس سےناز اٹھتے ہیں ترے اور نہ ستم اٹھتے ہیں
دھواں دھنک ہوا انگار پھول بنتے گئےتمہارے ہاتھ بھی کیا معجزے دکھانے لگے
دلی والوں کی زباں میں جسے دل کہتے ہیںسرخ انگار تھا برباد کیا ہے میں نے
باہر نہ دھواں ہے نہ سلگنے کا نشاں ہےاندر سے بھڑکتے ہوئے انگار تو سب ہیں
سرمدؔ تپش نار سخن میں ہوں کہ مجھ کوگل کرتا رہا شعلہ و انگار میں رہنا
صحت اگر ہے ٹھیک تو بچہ نہ آئیں گےماں باپ کو یہ چاہیئے بیمار بھی رہیں
حور پریوں کے جمال انگار پہ آنے لگےجب مرے محبوب کچھ سنگار پہ آنے لگے
ہوا سے کہیو آہستہ چھوئے نازک بدن اس کاوگرنہ سمجھا دے گی اچھے سے انگار کا مطلب
دہکتے کیوں نہیں اے دل بجھے انگار ہو کیارکی ہے جو زباں تک آ کے وہ گفتار ہو کیا
زخم جب بھی مندمل ہونے لگےگل مکھی انگار ہو کر رہ گئی
ضرورت تیری ہوگی جس کو ہوگیمجھے کافی ہے یہ انگار میرا
بس ہاتھ سے چھونے پر محسوس تمہیں ہوگاسویا ہے کوئی دریا انگار میں پہلے سے
دیکھتے دیکھتے خوابوں کا نگر راکھ ہواگھاس کے ڈھیر میں آ کر گرا انگار کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books