aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anjuman-aaraa"
شوق بتان انجمن آرا لیے ہوئےپھرتا ہوں حشر میں وہی دنیا لیے ہوئے
دشوار ہے اس انجمن آرا کو سمجھناتنہا نہ کبھی تم دل تنہا کو سمجھنا
خلوت ہوئی ہے انجمن آرا کبھی کبھیخاموشیوں نے ہم کو پکارا کبھی کبھی
گوشہ نشیں ہیں انجمن آرا نہیں ہیں ہملیکن یہ معجزہ ہے کہ تنہا نہیں ہیں ہم
اے صنم دیر نہ کر انجمن آرا ہو جامیری دم توڑتی نظروں کا سہارا ہو جا
تری زباں پہ وہی حرف انجمن آرامری زباں پہ وہی حرف رایگاں پھر سے
ہم دل کو ان الفاظ سے کرتے ہیں مخاطباے جلوہ گہ انجمن آرائے قیامت
جب ہمیں اذن تماشا ہوگاتو کہاں انجمن آرا ہوگا
کم ہو گر جھوٹے ستاروں کی نمودیہ زمیں بھی انجمن آرا بنے
اپنے بیمار ستارے کا مداوا ہوتیدرد کی رات اگر انجمن آرا ہوتی
ہر بزم میں ہم نے اسے افسردہ ہی دیکھاکہتے ہیں فرازؔ انجمن آرا بھی کبھی تھا
ہر جلوے کو دیکھا ترے جلووں سے منورہر بزم میں تو انجمن آرا نظر آیا
شمعوں میں اب نہیں ہے وہ پہلی سی روشنیکیا واقعی وہ انجمن آرا ہے ان دنوں
جہاں پہ جلوۂ جاناں ہے انجمن آراوہاں نگاہ کی منزل تمام ہوتی ہے
راتیں خیال و خواب سے آراستہ رہیںپہلو میں ایک انجمن آرا بھی دوست تھا
اظہار حال سن کے ہمارا کبھی کبھیوہ بھی ہوئے ہیں انجمن آرا کبھی کبھی
سجدے جبین شوق کے اب رائیگاں نہیںتو بے حجاب انجمن آرا کہاں نہیں
پروانے چراغوں پر گرنے لگے مستی میںیہ محفل ہستی میں کون انجمن آرا ہے
اپنی آنکھیں تو اٹھا محو شدہ جلوے بھینظر آئیں گے تجھے انجمن آرا دل میں
محفل یار کی رہ جائے گی آدھی رونقناز کو اس نے اگر انجمن آرا نہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books