aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asraar-e-mohabbat"
جو لوگ نہیں واقف اسرار محبتکیا ان کی نگاہوں میں ہو معیار محبت
ہر ایک پہ کھلتے نہیں اسرار محبتہر شخص کو دل جیسا خزانہ نہیں دیتے
ارزاں ہوئی یوں جنس محبت کہ جہاں میںہم سے تہی داماں کو خریدار کہا ہے
کیا سمجھے اسرار محبتدل دے کر پچھتانے والا
ہجر میں کھلتے ہیں اسرار محبت کیا کیاغم میں یہ معجزہ حسن مسیحا ہی سہی
اسرار محبت کا اظہار ہے نا ممکنٹوٹا ہے نہ ٹوٹے گا قفل در خاموشی
کھلنے لگتے ہیں نگاہوں پہ جب اسرار و رموزدل مجھے لے کے کہیں اور چلا جاتا ہے
نگاہ اہل محبت میں دل ہے آئینہاس آئنے کو کبھی داغدار مت کرنا
پوشیدہ حفیظؔ اس میں اسرار محبت ہیںآسان نہیں میرے اشعار سمجھ لینا
ڈس لیا مالی کی چشم بد نے کیا اسرارؔ اسےسوچئے تو شاخ سے پتا جدا کیوں ہو گیا
اسی نگاہ عنایت کی دین ہوں اسرارؔکہ جس نگہ سے غزل نے دکن کو دیکھا تھا
دیکھیے دشت آسماں اسرارؔان ستاروں کی اک ندی نکلی
ہیں محفل رموز میں اسرارؔ جلوہ گرحیراں نہ ہو کہ عقل جنوں کے حضور ہے
ملی ہے ہم کو وراثت میں شاعری اسرارؔخیال و فکر ہمارے اسی پہ پلتے ہیں
کائنات دراز بھی اسرارؔناپ لوں گا گر ایک گام بڑھوں
اک خواب خوش خرام تصور کے دشت میںاسرارؔ تجھ کو ڈھونڈنے نکلا کہ کیا ہوا
شب نژاد آنے کو ہے اے اسرارؔراہ تاروں سے سجا آخر شب
رنجشیں دل میں رکھنا بری بات ہے کیوں نہ پھر ابتدا سے محبت کریںآؤ پہلے سنواریں شب غم کو ہم وقت ہوگا تو خود بھی سنور جائیں گے
مخاطب کی ادائے ناز قاتل ہو بھی سکتی ہےمحبت کی تجارت میں خسارہ ہو بھی سکتا ہے
محبت میں ذرا چلنا سنبھل کےپس پردہ خطا کاری بہت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books