aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ata abidi"
کسی کی مہربانی ہو گئی ہےعیاں دل کی کہانی ہو گئی ہے
تجھ کو خفت سے بچا لوں پانیتشنگی اپنی چھپا لوں پانی
تیرگی شمع بنی راہ گزر میں آئیساعت اک ایسی بھی کل اپنے سفر میں آئی
تماشا زندگی کا روز و شب ہےہماری آنکھوں کو آرام کب ہے
سانسوں کے تعاقب میں حیران ملی دنیاتصویر بنے جب ہم آئینہ ہوئی دنیا
پس دیوار حجت کس لئے ہےدریچے سے یہ وحشت کس لئے ہے
جاگتے ہی نظر اخبار میں کھو جاتی ہےزندگی درد کے انبار میں کھو جاتی ہے
کوئی بھی خوش نہیں ہے اس خبر سےکہ دنیا جلد لوٹے گی سفر سے
سر پہ سورج ہو مگر سایہ نہ ہو ایسا نہ تھاپہلے بھی تنہا تھا لیکن اس قدر تنہا نہ تھا
نشاط کار سے محروم ہی سہی ہم بھیہوس سے زیست کی پھر بھی نہیں تہی ہم بھی
یوں تماشے رت جگے کے کو بہ کو ہوتے رہےسر پہ سورج آن پہنچا اور ہم سوتے رہے
اپنی تخلیق میں اپنا ہی ہنر جاگتا ہےوقت لگتا ہے مگر سچ کا اثر جاتا ہے
کبھی سورج کو بادل اور گھٹائیں بوجھ لگتی ہیںکبھی بجھتے چراغوں کو ہوائیں بوجھ لگتی ہیں
عزت مجھے ملی ہے بہت التجا کے بعددر پہ گیا نہ غیر کے رب کی عطا کے بعد
پہلے ہی بار دوش ہیں سر بھی گئے تو کیاجاناں ہم اپنی جاں سے گزر بھی گئے تو کیا
جیسے خوشبو کو سلیقے سے صبا لے جائےکوئی ایسے ہی مجھے مجھ سے چھڑا لے جائے
ہم اپنی ذات کے اپنی انا کے قیدی ہیںدل و نظر کے دریچے وفا کے قیدی ہیں
وہ جو طوفان خودی لے کے بڑا ہے عابدؔاس کو معلوم نہیں کوہ انا ہوں میں بھی
ہمیں عابدؔ کسی سے اب شکایت ہے نہ شکوہ ہےنہ جانے کیوں دلوں کا ٹوٹ جانا یاد آیا ہے
سر پھری آگ ہے اس دل میں لگی اے عابدؔآ چلیں اب کسی دریا میں اتر جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books