aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-khudaa"
فرشتوں نے پکارا اے جمیلہؔ جلد حاضر ہوخدا کے روبرو آ کر صف اہل صفا ٹھہری
نہ پورے ہوئے با خدا بیچتے ہیںیوں خواب و خیالوں کو جا بیچتے ہیں
زباں تھک گئی با خدا کہتے کہتےتجھے بے وفا با وفا کہتے کہتے
بہ خدا عشق کا آزار برا ہوتا ہےروگ چاہت کا برا پیار برا ہوتا ہے
مجھ سے بازی لے گیا پھر با خدا میرا نصیبمیں سسکتا رہ گیا ہنستا رہا میرا نصیب
تری جفا بخدا باعث گزند نہیںمذاق عشق ترا کچھ مگر بلند نہیں
مزہ شباب کا جب ہے کہ با خدا بھی رہےبتوں کے ساتھ رہے اور پارسا بھی رہے
با خدا میں نے خوب پی سگریٹجب جلی تیرے نام کی سگریٹ
با خدا آپ بھی نہیں ہیں جیپارسا آپ بھی نہیں ہیں جی
کوئی جب تک با خدا ملتا نہیںآدمی کو راستہ ملتا نہیں
کہیں بھی با خدا کوئی نہیں ہےیقیناً آپ سا کوئی نہیں ہے
عشق تیرا ہے روبرو بخداہو گئی میں تو سرخ رو بخدا
جس کی بخدا اس بت کافر پہ نظر ہےچھاتی ہے پہاڑ اس کی تو پتھر کا جگر ہے
توبہ سے میں خجل بخدائے کریم تھاترک گناہ باعث جرم عظیم تھا
اے صنم مجھ کو کسی سے بھی سروکار نہیں بخدا تیرے سوادین و ایماں سے بھی مطلب مجھے زنہار نہیں میں تو بندہ ہوں ترا
بہ خدا ہیں تری ہندو بت مے خوار آنکھیںنشہ کی ڈوری نہیں پہنیں ہیں زنار آنکھیں
بہ خدا ہیں تری ہندو بت مے خوار آنکھیںنشہ کی ڈوری نہیں پہنے ہیں زنار آنکھیں
اتنے غم جھیل کے بھی زندہ ہوںبا خدا لازوال ہوں شاید
تو بھی تقریب فاتحہ سے چلبخدا واجب الزیارت ہے
ٹٹولو پرکھ لو چلو آزما لوخدا کی قسم با خدا آدمی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books