تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baa.is-e-ifshaa-e-raaz"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "baa.is-e-ifshaa-e-raaz"
غزل
میں نے کیا افشا کیا راز ان کا سوچ اے ہم نشیں
باعث افشائے راز ان کی حیا تھی میں نہ تھا
حکیم آغا جان عیش
غزل
افشائے راز عشق کا مجھ سے ہو کیا گلہ
کیا تم چھپا سکے ہو اسے اس حیا کے ساتھ
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
غزل
ہو گیا افشائے راز عشق اس کو کیا کروں
مرتے دم میری زباں پر ان کا نام آ ہی گیا