aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baaKHtar"
کیجے لقائے باختر بے بقا کو قیدنجتک کے سر پہ گرز گراں بار توڑیئے
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
یہ خراباتیان خرد باختہصبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
یا رب اس اختلاط کا انجام ہو بخیرتھا اس کو ہم سے ربط مگر اس قدر کہاں
کچھ تو رشتہ ہے تم سے کم بختوںکچھ نہیں کوئی بد دعا بھیجو
ستارۂ سحری ڈوبنے کو آیا ہےذرا کوئی مرے سورج کو با خبر کر دے
سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئیدنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی
یہ نصیرؔ شام سپردگی کی اداس اداس سی روشنیبہ کنار گل ذرا دیکھنا یہ تمہی ہو یا کوئی اور ہے
خار بہ خار گل بہ گل فصل بہار آ گئیفصل بہار آ گئی زخم بحال ہو گئے
نہ زباں کوئی غزل کی نہ زباں سے باخبر میںکوئی دل کشا صدا ہو عجمی ہو یا کہ تازی
جاؤ قرار بے دلاں شام بخیر شب بخیرصحن ہوا دھواں دھواں شام بخیر شب بخیر
نہیں بچتا نہیں بچتا نہیں بچتا عاشقپوچھتے کیا ہو شب ہجر میں کیا ہوتا ہے
جونؔ اس آن تک بخیر ہوں میںزندگی داؤ چل گئی ہوگی
ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمہیںاپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو
تو برگ گیاہے نہ دہی اہل خرد رااو کشت گل و لالہ بہ بخشد بہ خرے چند
رہ خزاں میں تلاش بہار کرتے رہےشب سیہ سے طلب حسن یار کرتے رہے
پھر حریف بہار ہو بیٹھےجانے کس کس کو آج رو بیٹھے
چمن میں رنگ بہار اترا تو میں نے دیکھانظر سے دل کا غبار اترا تو میں نے دیکھا
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
راز حرم سے شاید اقبالؔ باخبر ہےہیں اس کی گفتگو کے انداز محرمانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books