aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baab-e-haram"
نسیمؔ اب ایک ہی میری خوشی ہےتمنائے دلی باب حرم کی
سجدہ پابند تعین تو نہیں دیوانےہے اگر باب حرم بند تو بت خانہ سہی
فقیہ شہر کا منصب انہی کو ملتا ہےجو قصر شاہ کو باب حرم سمجھتے ہیں
یاد خدا سے باب حرم تک کھلا نہیںیاد بتاں سے دل پہ قیامت گزر گئی
باب حرم ہے وا نہ کلیسا کے در ہیں وایارو چلو کہ وا در پیر مغاں ہے آج
دیر تک باب حرم پر رک کے اک مجبور عشقسوئے بت خانہ خدا کا لے کے نام آ ہی گیا
بجھ گئی شمع حرم باب کلیسا نہ کھلاکھل گئے زخم کے لب تیرا دریچہ نہ کھلا
اب ہمیں دیر و حرم سے کیا غرضعشق دل میں بس گیا ہے آپ کا
میرے جیون کی ڈائری میں لکھاباب قسمت مٹا گیا اک شخص
یہ اور بات کہ انجانے لغزشیں ہو جائیںمگر شعور حرام و حلال رکھتے ہیں
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
سب اپنے آپ کو افضل بتا رہے تھے شکیلؔعجیب حال میں اہل حرم دکھائی دئے
نہ جانے کیوں وہی اولاد سے پریشاں ہیںگھروں میں جن کے حرام و حلال آتا ہے
کیوں حرم میں یہ خیال آتا ہےاب کسی دشمن دیں سے ملئے
پوشیدہ لفظ لفظ میں ہے داستان کربقدسیؔ کتاب زیست کا ہر باب دیکھنا
حسن کے باب میں اکبرؔ کی سند کافی ہےہم بھی ہر اک بت کمسن کو پری کہتے ہیں
ایک سناٹا سا عالم میں تھا لیکن میں نےفتح باب اثر نالہ و فریاد کیا
کھلا ہوا ہے وہ باب قبول مے خانہاگر نہیں در توبہ بلا سے باز نہیں
باب طلسم ہوش ربا مل گیا مجھےمیں خود کو ڈھونڈتا تھا خدا مل گیا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books