تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baaluu"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "baaluu"
غزل
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
کہیں بالو کہیں پتھر کہیں کٹتے کنارے ہیں
کوئی کچھ بھی نہیں کہتا یہ دریا کی روانی ہے
پریم ڈھینگرا بھٹنیری
غزل
کبھی بیٹھے سب میں جو روبرو تو اشارتوں ہی سے گفتگو
وہ بیان شوق کا برملا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تک
اس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے