aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baat-chiit"
پیڑوں سے بات چیت ذرا کر رہے ہیں ہمنادیدہ دوستوں کا پتا کر رہے ہیں ہم
چھوڑو یہ بات چیت بھی کس کا ہے کیا ہوااچھا ہوا ہے یار جو اچھا برا ہوا
موت سے بات چیت ہوتی ہےزندگانی سے خوف آتا ہے
آج کچھ بات چیت کرنی ہےآج چائے بنا کے لائیے ناں
آؤ موجوں سے بات چیت کریںہم سے ناراض ہیں کنارے تو
بات چیت میں جس کی روانی مثل ہوئیایک نام لیتے میں کچھ رک سا جاتا ہے
سارا چمن اجاڑ کے بیٹھے ہیں عندلیبؔکیا بات چیت کیجیے اب مالیوں کے ساتھ
کچھ زباں نہیں کھلتی کیفیت وہ طاری ہےخامشی کے لہجے میں بات چیت جاری ہے
بات چیت یاروں سے پل صراط پر چلنالفظ ملتا رہتا ہے بزم ہو دکاں جیسے
تھا اس کی بات چیت میں کیسا یہ بانکپنآئینہ صاف تھا مگر آذر لگا مجھے
جب سے ملی ہے دولت آداب بھول بیٹھےاب بات چیت کے بھی لہجے بدل گئے ہیں
گونگا ہے کر رہا ہے اشاروں میں بات چیتصابرؔ کو کس بنا پہ سخنور کہا گیا
ہم سے ملیں تو دل کو سنبھالا کریں جنابہم لوگ بات چیت سے کرتے ہیں زیر دل
وہ اک کلی نے چٹک کر چمن کو سمجھا دیجو بات چیت ستاروں سے ساری رات رہی
آنکھوں کو بات چیت کے آداب دے کے ہمگونگی زباں سے دل کی حکایت سنا گئے
وہ بات چیت عشق پہ کرتا تو ہے مگرکہنے کی بات اور ہے کرنے کی بات اور
موقع اگر ملا ہے تو لازم ہے بات چیتتم ناؤ سے کلام کرو میں بھنور کے ساتھ
آنکھوں کی بات چیت میں پڑنا یہ سوچ کرنظروں کے لین دین میں دل کا زیان ہے
زبان میری ہے الفاظ ہیں مرے لیکنہے بات چیت کا لب و لباب اس کی طرف
غم کی سو بار چوٹ کھائی ہےزندگی پھر بھی مسکرائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books