aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "badr muneer"
اس کی قربت میں رہ کے بدر منیرؔعشق رہتا ہے ہر ہوس سے پرے
بوڑھے کمزور والدین کے ساتھجی رہا ہوں میں کتنے چین کے ساتھ
خیال اپنا ادھر لگا کےپڑا ہوں اب دل کو ڈر لگا کے
راز کو اپنے دل میں رکھودنیا کو مشکل میں رکھو
اکثر ٹھن بھی جاتی ہےبگڑی بن بھی جاتی ہے
اس نے دیکھا ادھر زیادہ دیرکیوں نہ رہتا اثر زیادہ دیر
ٹھہرنے کا سبب کوئی نہیں ہےپس دیوار جب کوئی نہیں ہے
محو کر ڈالی کسی نے دل سے میری یاد تکہو نہیں سکتی مگر اس ظلم پر فریاد تک
زمین کو بھی خلا سے مثال دی جائےجو زندگی سے محبت نکال دی جائے
پڑ جاتے ہیں کتنے چھالے ہاتھوں میںآتے ہیں پھر چند نوالے ہاتھوں میں
مرا یقین کہیں تھا مرا گمان کہیںمیں کھو گیا انہی دونوں کے درمیان کہیں
نیند اڑنے کا سبب اور چین کھونے کا جوازپوچھتے ہیں لوگ مجھ سے عشق ہونے کا جواز
دیکھ لیتے ہو محبت سے یہی کافی ہےدل دھڑکتا ہے سہولت سے یہی کافی ہے
جب مکینوں کو مکیں آرام دے سکتے نہیںچار دیواری کو گھر کا نام دے سکتے نہیں
کلام اپنا تبھی تو اکثر سے مختلف ہےجو سوچتے ہیں وہ پیش منظر سے مختلف ہے
میرے تو وہم و گماں میں بھی نہیں تھا یہ منیرؔخود سے ہو جائے گا وہ شخص جدا میرے بعد
وفا ہوتی نہیں ہے بے وفائی ہو نہیں سکتیکچھ ایسی قید ہے جس سے رہائی ہو نہیں سکتی
جاتے جاتے گلے یہ غم پڑ جاتا ہےاچھا خاصا بندہ کم پڑ جاتا ہے
ہمارے ساتھ جو یہ کار زندگانی ہےکسی بھٹکتی ہوئی روح کی کہانی ہے
جہاں پر اہل دل ہوتے نہیں ہیںرویے معتدل ہوتے نہیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books