aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bagaicha"
عجیب وقت تھا اس بنچ پر بغیچہ میںکہ دن گیا نہیں ہوتا تھا رات آتی تھی
بارشیں برسی ہیں اتنی یاد کے آکاش سےخواب کی بنجر زمیں پھر سے بغیچہ ہو گئی
کوئی کھڑکی نہیں کھلتی کسی باغیچے میںسانس لینا بھی ہے دشوار کہیں اور چلیں
رات باغیچے پہ تھی اور روشنی پتھر میں تھیاک صحیفے کی تلاوت ذہن پیغمبر میں تھی
جب سے دیکھا ہے ترے چہرے کو اس شہر کے لوگ!پھول باغیچہ و گلدان کہاں دیکھتے ہیں
نظر ان سے یہ سنڈے کو باغیچے میں ملی ایسیکہ اب ہفتے کے ہر دن کو مجھے اتوار کرنا ہے
یہ نفرت کا بغیچہ خاک کر دیںچلو ہم اپنا غصہ خاک کر دیں
کوئی تو پھول خوش ہوتا بغیچے میںاداسی بو کے لوٹا ہوں بغیچے سے
اکٹھے ہو گئے تھے پھول کتنےوہ چہرہ ایک باغیچہ لگا تھا
تیرا دم ہے تو بہاروں کو سکوں ہے بیکلؔپھر ترے بعد کہاں باغ بغیچے ہوں گے
تیری نیلی چنری نے کیا حال کیا باغیچے کانارنگی پھولوں والا گل مہر نیلا نیلا ہے
ہم بھی تیرے ساتھ کھڑے ہیں سبز رتوں کے منظر میںپھول اور کانٹے ساتھ رہیں تو پھر باغیچہ بنتا ہے
دل میں اگ آئی ہیں اتنی الجھنوں کی جھاڑیاںتیری یادوں کے جو باغیچے تھے جنگل ہو گئے
گزر ان کے کوچہ سے ایسا لگے ہےکہ جیسے ہے باغیچہ گل بار دلکش
وہ جان حسن و لطافت ہی بن کے آیا ہےبہار غنچہ بہ غنچہ صبا چمن بہ چمن
باغباں نے خود اپنا اعتبار کھو ڈالااس لئے بغیچے میں تتلیاں نہیں ہوتیں
کیا غضب ہے ایک بھی کوئل نہیںسب بغیچے آم کے منجرا گئے
خوشبو شبنم رنگ کی دنیا ایک فریبغنچے گل بوٹے باغیچے خواب ہی خواب
سوکھ رہے ہیں باغ بغیچے نہریں ریت ہوئیںاے موسم کے مالک اک موسم بارانی دے
جب کہتے ہو تم پھول ہو تو پھر مجھے جاناںتم اپنے بغیچے میں کھلا کیوں نہیں دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books