aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bain-bain"
بھولو گے تم اگرچہ سدا رنگ جی ہمیںتو ناؤں بین بین کے تم کو دھریں گے ہم
سب کو رسوا باری باری کیا کروہر موسم میں فتوے جاری کیا کرو
زمین بین کرے آسمان بین کرےکسی کے رنج میں سارا جہان بین کرے
پرند چھت پہ بلاتے ہیں بین کرتے ہیںمری بیاض دکھاتے ہیں بین کرتے ہیں
بن بن کے بگڑتی ہے مری بات تو دیکھواس کوچۂ دل میں مری اوقات تو دیکھو
ریت بن بن کے بکھرنے کی تمنائی ہےزندگی درد کے صحرا میں نکل آئی ہے
بوند بن بن کے بکھرتا جائےعکس آئینے کو بھرتا جائے
بہ ایں کیفیت صد حزن و حسرتنظر میں آج بھی بس تو ہی تو ہے
ہرزہ سرائی بین سخن اور بڑھ گئیسستا ہوا تو قیمت فن اور بڑھ گئی
ہوا کی چتون جیسے نینہونٹوں پہ شبنم سے بین
وہ مر گیا سر محفل یہ بین کرتا ہوامرے خمیر میں کچھ درد جیسا ہے ہی نہیں
بہ ایں بربادی و با صد خرابیترا اے زندگی نغمہ سرا ہوں
سر پٹکا پھر بین کیا اور جھوم اٹھےہم نے کوئی شعر کہا اور جھوم اٹھے
نابلد ہوں از تغزل در غزل با ایں ہمہمیر کے آگے نہیں لگتا میں ہکلاتا ہوا
بن بن کر آج وصل کی صورت بگڑ گئیوہ کیا بگڑ گئے مری قسمت بگڑ گئی
بین کرتے ہوئے احمدؔ کو یہ معلوم نہیںبین سے رنج کا معیار بدل جاتا ہے
بن بن کے بگڑ جائے گی تدبیر کہاں تکچکر میں رکھے گی مجھے تقدیر کہاں تک
کسی صحرا میں بہا جائے ندی کی صورتابر بن کر کسی کہسار پہ چھایا جائے
بین کرتی ہوا مقید ہےشہر ماتم ہے ذات کا صحرا
جو بایں غم بھی شادماں گزریجانے وہ زندگی کہاں گزری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books