تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baithoge"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "baithoge"
غزل
بے تابی سے کرو گے کیا کیا نہ کئی کسی کی مجلس میں
آؤ گے تم بیٹھو گے تم پھر آؤ گے تم اٹھ جاؤ گے تم
رضا عظیم آبادی
غزل
اے مشفق من اس حال میں تم کس طرح بسر فرماؤ گے
انجان بنے چپ بیٹھو گے اور جان کے دھوکے کھاؤ گے
مشفق خواجہ
غزل
وفائیں ہوں گی زیب طاق نسیاں ہم نہ کہتے تھے
بھلا بیٹھو گے تم سب عہد و پیماں ہم نہ کہتے تھے