aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "banjar-vanjar"
بالیدہ بار آور ہونا مٹی ہو جاناسرسبزی زرخیزی کیسی بنجر ونجر کیا
جب کبھی ذکر یار کا آیاایک جھونکا بہار کا آیا
زیست میں اب بہار آئی ہےلے کے دل کا قرار آئی ہے
عارض سے ترے بہار مقصودہے خط سے بنقشہ زار مقصود
میں خزاں کو بہار کرتا ہوںجبر کو اختیار کرتا ہوں
کسی سے فکر کسی سے نظر ملے نہ ملےسفر ہے شرط کوئی ہم سفر ملے نہ ملے
زخم دل پر بہار دیکھا ہےکیا عجب لالہ زار دیکھا ہے
جو گھر کی بات باہر بولتا ہےوہ میرا ہی برادر بولتا ہے
دوست جب ذی وقار ہوتا ہےدوستی کا معیار ہوتا ہے
جب بھی جان بہار ملتا ہےدل کو صبر و قرار ملتا ہے
اس کے کوچہ ستی غبار اٹھاکون سا واں سے خاکسار اٹھا
اک شخص پر وقار تھا جانے کدھر گیاآنکھوں کا جو خمار تھا جانے کدھر گیا
زندگی پر وقار چاہتا ہوںتجھ پہ بس اختیار چاہتا ہوں
بہار و بہجت و عز و وقار اس پہ نثارزباں سے مال سے جاں سے جو ظالموں سے لڑے
پرانے لوگ نئے کاروبار دیتے ہیںخزاں خرید کے فصل بہار دیتے ہیں
چھپا چھپا ہے منظر کونکون ہے اندر باہر کون
کہیں نہ ایسا ہو اپنا وقار کھا جائےخزاں سے پھول بچائیں بہار کھا جائے
بلندیوں پہ زمانے ہے کیا کیا جائےہمیں بھی چاند پہ جانا ہے کیا کیا جائے
سر تن سے بیکسوں کے جدا کر دئے گئےتحفے میں اس صدی کو عطا کر دئے گئے
وعدے پر اعتبار کی گھڑیاںاضطراب و قرار کی گھڑیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books