aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bar-sar-e-baazaar"
بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیںآ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں
اظہار جنوں بر سر بازار ہوا ہےدل دست تمنا کا گرفتار ہوا ہے
ہم دل کو لیے بر سر بازار کھڑے ہیںحیران تمنائے خریدار کھڑے ہیں
خوف و وحشت بر سر بازار رکھ جاتا ہے کونیوں رگ احساس پر تلوار رکھ جاتا ہے کون
ناسوت جو مسکن ہے تو لاہوت گھر اپناخلوت میں ہمیں بر سر بازار ہمیں ہیں
رازداری ہی میں ہوتا ہے شریفوں کا حسابتجھ کو منظور ہے گر بر سر بازار تو ہو
کرتا ہے وہ ہر شوق کی تکمیل بہر طورلیکن وہ کبھی بر سر بازار نہیں کرتا
ہم تری آہٹ پہ سڑکوں پر نکل آئے تو کیاہم کو رسوا بر سر بازار ہونا تھا ہوئے
ناقدریٔ حیات کا کس سے گلہ کریںیوسف بکے ہیں بر سر بازار دوستو
لیے ہم کانچ کا دل بر سر بازار بیٹھے ہیںتھے پتھر جن کی جھولی خوش وہی تو بازی گر لوٹے
سمجھا کے لگا کہنے کہ آ ہم سے تو مل جامیں تیرے لیے بر سر بازار ہو کی بحث
خود خریدار ہوا حسن بتاں کا وہ کبھیہو کے یوسف وہ کبھی بر سر بازار آیا
سب لٹ رہے ہیں بر سر بازار ان دنوںکس سے کہیں کہ قدر متاع ہنر کرو
بر سر ریگ رواں پھول نہیں کھل سکتےدشت ہے دشت یہاں پھول نہیں کھل سکتے
تماشا پھر سر بازار کرناپھر اپنے عہد سے انکار کرنا
کون آیا سر بازار کوئی کیا جانےکیوں زلیخا ہے خریدار کوئی کیا جانے
کل خود مجھے رسوا سر بازار کرو گےتم صبح سے پہلے مرا انکار کرو گے
بر سر درد زمانے کا بھی سوچا جائےپھر نیا قرض اٹھانے کا بھی سوچا جائے
جبر نے جب مجھے رسوا سر بازار کیاصبر نے میرے مجھے صاحب دستار کیا
اپنی خودی کو تم سر بازار بیچ کرزندہ ہو کیسے دولت کردار بیچ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books