aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bar-sar-e-kuu-e-jafaa"
اہل دل تیری وفاؤں کی قسم کھاتے ہیںبر سر کوئے جفا بھی تری شہرت ہے بڑی
ہماری خاک افسردہ سر کوئے بتاں رکھ دیکہاں کی چیز تھی تو نے کہاں اے آسماں رکھ دی
وہ ایک شب جو سر کوئے یار گزری ہےترے کرم سے ہی اے یاد یار گزری ہے
بر سر درد زمانے کا بھی سوچا جائےپھر نیا قرض اٹھانے کا بھی سوچا جائے
بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیںآ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں
سچائیوں کو بر سر پیکار چھوڑ کرہم آ گئے ہیں دشت میں گھر بار چھوڑ کر
بر سر ریگ رواں پھول نہیں کھل سکتےدشت ہے دشت یہاں پھول نہیں کھل سکتے
بر سر روزگار تھے ہم توجونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
ہم دل کو لیے بر سر بازار کھڑے ہیںحیران تمنائے خریدار کھڑے ہیں
دل کو خرد سے بر سر پیکار چھوڑ کرنکلا جنون چپکے سے گھر بار چھوڑ کر
خوف و وحشت بر سر بازار رکھ جاتا ہے کونیوں رگ احساس پر تلوار رکھ جاتا ہے کون
اظہار جنوں بر سر بازار ہوا ہےدل دست تمنا کا گرفتار ہوا ہے
مآل اہل زمیں بر سر زمیں آتاجو بے یقین ہیں ان کو بھی پھر یقیں آتا
خواہشوں سے بر سر پیکار ہو جانا پڑاخود ہی دل کی راہ میں دیوار ہو جانا پڑا
حسن والوں میں سدا خوئے جفا پائی گئینازنینوں میں مگر خوئے ادا پائی گئی
تجھ میں تو ایک خوئے جفا اور ہو گئیمیں اور ہو گیا نہ وفا اور ہو گئی
مجھ میں تو ایک خوئے جفا اور ہو گئیمیں اور ہو گیا نہ وفا اور ہو گئی
برسر باد ہوا اپنا ٹھکانا سر راہکام آیا مرا آواز لگانا سر راہ
حق پسندوں سے جہاں بر سر پیکار سہیکچھ دنوں اور بھی رسوا سر بازار سہی
دھوپ سے بر سر پیکار کیا ہے میں نےاپنے ہی جسم کو دیوار کیا ہے میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books