aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barsaanaa-o-nand-gaa.nv"
سب گھروں میں تو چراغوں کا اجالا ہوگالیکن افسردہ فقط رات کا چہرا ہوگا
پاس رسوائی سے دیکھو پاس آ سکتے نہیںرات آئی نیند کا تم کو بہانہ ہو گیا
جانے کس سمت سے ہوا آئیبار بار اپنی ہی صدا آئی
دل تعفن سے بھر گیا ہوگامیں محبت کو گاڑ آئی تھی
دھوپ کھڑکی سے سرہانے آئیچاند خوابوں کے بجھانے آئی
در شہی سے در گدائی پہ آ گیا ہوںمیں نرم بستر سے چارپائی پہ آ گیا ہوں
درد میں میرے کمی آ جائےاتنا رو لوں کہ ہنسی آ جائے
مثال خواب ہمیشہ کسی سفر میں رہےہم اپنی نیند میں بھی اس کی رہ گزر میں رہے
ابر برسا ہے نہ جانے کس لئےپھول مہکا ہے نہ جانے کس لئے
تجھ سے تو قرض تمنا بھی ادا ہو نہ سکانقد دل تیری ضرورت میں گنوا بیٹھے ہیں
وہ مری جرأت کم یاب سے ناواقف ہیںہاں وہی لوگ جو گرداب سے ناواقف ہیں
مری خطا سر محفل تلاش کرتا ہےبہانہ قتل کا قاتل تلاش کرتا ہے
کہیں تو لٹنا ہے پھر نقد جاں بچانا کیااب آ گئے ہیں تو مقتل سے بچ کے جانا کیا
تجھ سے تصورات میں اے جان آرزوباندھے ہیں ہم نے سینکڑوں پیمان آرزو
دشت تنہائی میں ہم خاک اڑا دیتے ہیںشب کی خاموشی میں یادوں کو صدا دیتے ہیں
اے مرے ماہ رو تری چشم ستارہ ساں کے بعدچاند کی دید کیا کریں رویت کہکشاں کے بعد
نیند میں ہے زمیں آسماں سو گیاآ بھی جاؤ کہ سارا جہاں سو گیا
سخن کا مسئلہ لفظ کتاب تک نہیں ہےیہ کلیات مرا انتخاب تک نہیں ہے
ہے برق خرمن جاں سوز نہاں ہماراسرگرم جلوۂ غم حسن بیاں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books