aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bartarf"
پابندی رسم بر طرف کیوں اے موتان کے بھی کیے ہیں تو نے قیدی آزاد
شاہ گل کا حکم سیاروں کے یہ ہے باغ میںجو نہ پی کر آئے مے نوکر نہیں بر طرف ہے
تکلف بر طرف تم کیسے معبود محبت ہوکہ اک دیوانہ تم سے ہوش میں لایا نہیں جاتا
کسی کم ظرف کو با ظرف اگر کہنا پڑےایسے جینے سے تو مر جانے کو جی چاہتا ہے
درود بر دل وحشی سلام بر تپ عشقخود اپنی حمد خود اپنی ثنا کے ساتھ ہوں میں
تکلف بر طرف نظارگی میں بھی سہی لیکنوہ دیکھا جائے کب یہ ظلم دیکھا جائے ہے مجھ سے
ہے حق بطرف اس کے چاہے سو ستم کر لےاس نے دل عاشق کو مجبور وفا جانا
خیال و وہم سے برتر ہے اس کی ذات سو وہنہایت ہوس خد و خال ہے شاید
قدموں کو شوق آبلہ پائی تو مل گیالیکن بہ ظرف وسعت صحرا نہیں ملا
تھا وہ برتر شما و ما سے نیازپھر وہی اب شما و ما دیکھا
ہم نے عشق گناہ سے برتر جانا تھااور دل پر پہلا پتھر افسوس کا ہے
میں جس کی زد میں رہا آخری تسلی تکخدائے برتر و اعلیٰ وہ سلسلہ کیا تھا
پوری نہ ادھوری ہوں نہ کم تر ہوں نہ برترانسان ہوں انسان کے معیار میں دیکھیں
رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلف سےتکلف بر طرف تھا ایک انداز جنوں وہ بھی
کہاں تک کچھ نہ کہیے اب تو نوبت جان تک پہنچیتکلف بر طرف اے ضبط نالہ دل سے نکلے گا
ہے فلک بالا نشین فیض خم گر دیدنیعاجزی سے ظاہراً رتبہ کوئی برتر نہیں
تکلف بر طرف ہے جاں ستاں تر لطف بد خویاںنگاہ بے حجاب ناز تیغ تیز عریاں ہے
تکلف برطرف فرہاد اور اتنی سبکدستیخیال آساں تھا لیکن خواب خسرو نے گرانی کی
ہوا ہے مانع عاشق نوازی ناز خود بینیتکلف بر طرف آئینۂ تمئیز حائل ہے
ستم کش مصلحت سے ہوں کہ خوباں تجھ پہ عاشق ہیںتکلف بر طرف مل جائے گا تجھ سا رقیب آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books