aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basiit"
بسیط ہونے لگی شہر جاں پہ تاریکیکھلا ہوا ہے کہیں پر شراب خانہ کیا
اے شیخ وہ بسیط حقیقت ہے کفر کیکچھ قید رسم نے جسے ایماں بنا دیا
جو تازہ کرے قصۂ طور باسطؔمیں ایسا ہی اک واقعہ چاہتا ہوں
تنگ کرتی ہے مکاں میں خواہش سیر بسیطہے اثر دائم فلک کا صحن کی محراب میں
کیا قہر ہے اے باسطؔ یہ طبع حیا پروران کی ہی محبت ہے ان سے ہی چھپانا ہے
بہت کشادہ فلک ہے بڑی بسیط زمیںمگر یہ سب میں سمیٹے ہوئے پروں میں ہوں
ان کا دیوانہ تو کہلانا ہے مشکل باسطؔکوئی دیوانہ اگر بن بھی گیا میرے بعد
کیسے اپنی گرفت میں آئےآگہی اک بسیط دریا ہے
ان کے انداز ستم کا ہے تقاضا باسطؔعہد کر لیجئے مر مر کے جئے جانے کا
بن کر جو انجان گئے ہیںوہ مجھ کو پہچان گئے ہیں
نہ دوزخ ہے نہ جنت ہے تو باسطؔمرے اعمال غم کا کیا صلا ہے
باسطؔ فگار کی یاد بھی کیا نہ آئے گیاب نہ سنیں گے ہم وطن نالۂ بے قرار کیا
خون بہاتی ہے باسطؔ کہساروں پرشام اندھیری رات چھپائے آتی ہے
ہائے وہ حسن و عشق جب باسطؔ بیقرار کوبرق نگاه دوست نے پھونک دیا جلا دیا
ہم اہل قلم اہل وفا اہل نظر ہیںہم شہر میں رہتے ہوئے بھی شہر بدر ہیں
بساط ارض بسیط آسمان کس کا ہےہمارے دل میں نہاں یہ جہان کس کا ہے
باسطؔ ستم پہ شکر ستم چاہئے مگرکوئی کرم سے ہم کو مٹائے تو کیا کریں
ایک صحرائے بسیطتیرے میرے درمیاں
ترے قربان باسطؔ اور باسطؔ کی ہر اک دنیابہار وحشت آشفتہ حالاں دیکھنے والے
دل بجھ چکا ہے باسطؔ باقی نہیں تمنااب زندگی سے مجھ کو نفرت سی ہو گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books