aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bataa.ii"
اس زلف کی توصیف بتائی نہیں جاتیاک لمبی کہانی ہے سنائی نہیں جاتی
طبیب نے کوئی تفصیل تو بتائی نہیںبہت جو پوچھا تو اتنا کہا اداسی ہے
کچھ شکوہ نہ کرتے نہ بگڑتا وہ شب وصلاب ہم سے کوئی بات بنائی نہیں جاتی
جانے نہ تجھ کو جو یہ تصنع تو اس سے کرتس پر بھی تو چھپی نہیں رہتی بنائی بات
یہ بات سب کو بتائی تھی مرزا غالب نےبہار گھر میں تھی صحرا اڑا رہا تھا میں
میں نے اپنے تنہا گھر کوآدھی بات بتائی ہے
اشکوں نے سمندر میں اک آگ لگائی ہےپانی پہ ستم گر کی تصویر بنائی ہے
تیرے بنا جو عمر بتائی بیت گئیاب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام
پلٹ پلٹ کے قفس ہی کی سمت جاتا ہوںکسی نے راہ بتائی نہ آشیانے کی
یہ کوئی بات ہے جو تجھ کو بتائی جائےشام کے وقت اداسی کا سبب کیا ہوگا
بات ساحل کی جو ہوتی تو سنبھل بھی جاتااس نے منجدھار میں اوقات بتائی مجھ کو
تعبیر بتائی جا چکی ہےاب آنکھ کو خواب دیکھنا ہے
وہ جو اک بات ہے جو تجھ کو بتائی نہ گئیوہ جو اک راز ہے جو کھل نہ سکا وحشت ہے
کیا بتائی جائیں شام ہجر کی مجبوریاںدل ہمارا تھا نہ ہم دل کے عجب ہنگام تھا
ہر صبح الم شام ستم کا ہے تسلسلکیا دل پہ گزرتی ہے بتائی نہیں جاتی
پہلے تو مجھ کو راہ بتائی گئی غلطپھر میری گمرہی کا تماشا کیا گیا
بس اسی کا مقام ہے جنتزندگی جس نے خود بنائی ہے
اپنوں سے کوئی بات چھپائی نہیں جاتیغیروں کو کبھی دل کی بتائی نہیں جاتی
تتلیاں نیند کی پہلے تو اڑائی جائیںپھر ہمیں خوابوں کی تعبیریں بتائی جائیں
بتائی رات کی سب بات آخرکہیں کا بھی نہیں چھوڑا کسی نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books