aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-parda"
حسن بے پردہ کی گرمی سے کلیجہ پکاتیغ کی آنچ سے گھر میں مرے کھانا پکا
رات بے پردہ سی لگتی ہے مجھےخوف نے ایسی نظر دی ہے مجھے
وہ بے پردہ وارد ہوا چاہتا ہےسر انجمن حشر اٹھا چاہتا ہے
جب کہ بے پردہ تو ہوا ہوگاماہ پردے سے تک رہا ہوگا
حسن بے پردہ ہے جلوہ عام ہےدیکھنا اہل نظر کا کام ہے
آج بے پردہ نظر آنے میں کیا رکھا ہےیہ شب وصل ہے شرمانے میں کیا رکھا ہے
آؤ بے پردہ تمہیں جلوۂ پنہاں کی قسمہم نہ چھیڑیں گے ہمیں زلف پریشاں کی قسم
کسی شب اس کو بے پردہ تو آنا چاہیے تھاہمارے ظرف کو بھی آزمانا چاہیے تھا
بزم ایجاد میں بے پردہ کوئی ساز نہیںہے یہ تیری ہی صدا غیر کی آواز نہیں
مبارک طالبان دید وہ ہوتے ہیں بے پردہبقدر ظرف جلوؤں کا تماشا دیکھتے جاؤ
غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنانہ آیا ہم کو برہنہ گزارشیں لکھنا
گھر سے بے پردہ پری رو جو نکل جاتے ہیںدیکھنے والوں کے ایمان بدل جاتے ہیں
بے پردہ ہو کے جب وہ لب بام آ گیاآنکھوں پہ میری دید کا الزام آ گیا
خود اپنے علم کی آنکھوں میں بے پردہ نہیں آتابہت دیکھا ہے اپنے آپ کو لیکن نہیں دیکھا
بے پردہ اس کا چہرۂ پر نور تو ہواکچھ دیر شعبدہ سا سر طور تو ہوا
حسن بے پردہ دیکھ کر ارشدؔنہ ہو پھر بھی گناہ مشکل ہے
بے پردہ ہیں لیلائیںاور مجنوں محمل میں ہیں
ان کو خلوت سرا میں بے پردہصاف میدان پا کے دیکھ لیا
حالت دل ہے ہماری ضبط میںچشم بے پردہ ہماری نم بھی ہیں
حسن بے پردہ خراماں ہے خدا خیر کرےاک نئے حشر کا ساماں ہے خدا خیر کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books