aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "be-pidar"
بے رخی سے بات کرنا موت ہےخدمت مادر پدر ہے زندگی
نہ پدر کو خبر نہ مادر کوبے کسی کیا مزے دکھاتی ہے
رویہ دیکھ کر ان کا تو ہم ناشاد ہو بیٹھےبھلا لہجے سے وہ کیوں نشتر فصاد ہو بیٹھے
دل کو درد آشنا کیا تو نےدرد دل کو دوا کیا تو نے
بیٹیاں پیدا کرتی جاتی ہیںبے پسر عورتوں کے کیا کہنے
آدم کی تو ماں بھی نہ تھی اے منکر اعجازعیسیٰ کو ملا صرف شرف بے پدری کا
پندار شب غم کا دربار سلامت ہےپر شمع فروزاں کا انکار سلامت ہے
عیش و عشرت ہی میں کچھ ہے زندگیمرگ ہے بے یار و بے مے زندگی
مجھے تسلیم بے چون و چرا تو حق بہ جانب تھامرے انفاس پر لیکن عجب پندار غالب تھا
تیری رنگت بہار سے نکلیپھوٹ کر لالہ زار سے نکلی
کب سے راضی تھا بدن بے سر و سامانی پرشب میں حیران ہوا خون کی طغیانی پر
عجیب عادت ہے بے سبب انتظار کرناشب الم میں وصال کے دن شمار کرنا
مجھے یوں جانب پندار زندگی لائیمرے زیاں سے مری ماں کو بے خبر رکھا
یوں کبھی پندار کا جوہر کھلےعکس اپنے عکس کے اندر کھلے
عشق میں زیست کے آثار کہاںدشت میں سایۂ دیوار کہاں
بے تابیاں ہوں لاکھ مگر اس کے روبروچھوڑیں نہ ہاتھ دامن پندار دیکھنا
کون کہتا ہے کہ اس بزم سے سرکار گئےاب تو سرکار ہی سرکار ہیں اغیار گئے
تجھ میں بو پائی نہ مطلق کہیں جنسیت کینسل آدم سے تو اے شوخ پسر ہے کہ نہیں
ہر بے خطا ہے آج خطا کار دیکھناسچائیوں پہ جھوٹ کی یلغار دیکھنا
ہستی کو مری مستئ پیمانہ بنا دےاے بے خبری حاصل مے خانہ بنا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books