aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bezii"
خار صحرا سے چھدی جب کف پا مجنوں کیخاک بیزی کو وہ غربال کا روزن سمجھا
اندر کے جنگل سے آ جاتی ہیں یادیںاور فضا میں صندل بیزی ہو جاتی ہے
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہآپ تو قتل عام کر رہے ہیں
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازیاگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیساگر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
تمہیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیایہ بازی ہم نے ہاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میںکون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی
جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہےایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا
ہر اک حالت کے بیری ہیں یہ لمحےکسی غم کے بھروسے پر نہ رہیو
بیوی بیٹی بہن پڑوسن تھوڑی تھوڑی سی سب میںدن بھر اک رسی کے اوپر چلتی نٹنی جیسی ماں
ہم کہ نادان جواری ہیں سبھی جانتے ہیںدل کی بازی ہو تو جی جان سے ہارے جائیں
خاک بازی امید کارخانۂ طفلییاس کو دو عالم سے لب بہ خندہ وا پایا
کہیں تو کوئی ہوگا جس کو اپنی بھی ضرورت ہوہر اک بازی میں دل کی ہار ہو ایسا نہیں ہوتا
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سےسبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا
ایسے تیور دشمن ہی کے ہوتے ہیںپتا کرو یہ لڑکی کس کی بیٹی ہے
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسایہ سپہ کی تیغ بازی وہ نگہ کی تیغ بازی
اداسی بچھی ہے بڑی دور تکبہاروں کی بیٹی پرائی ہوئی
دل کی بازی لگے پھر جان کی بازی لگ جائےعشق میں ہار کے بیٹھو نہیں ہارے جاؤ
بوالہوس اور لاف جانبازیکھیل کیسا سمجھ لیا ہے عشق
جیتی ہوئی بازیٔ محبتکھیلا ہوں تو مات ہو گئی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books