aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhaa.ii-jaan"
بے سلوکی نے برائی میں بھی جڑ پکڑی ہےکیوں ریاکار ریاکار سے بچ بچ کے چلا
یہ گھر کے بھید ہیں کہوں کیسے زبان سےکیا دکھ ملے ہیں مجھ کو میرے بھائی جان سے
یہ راز میں نہ سمجھ پائی آج تک بھابیکہ تم سے آتی ہے کیوں بھائی جان کی خوشبو
اہل شر تو آپ کو کہتے ہیں عم محترماور شیطاں آپ کو کہتا ہے بھائی جان شیخ
اشک ان سیپیوں میں بھر جائیںتو وہاں ڈوبنے گہر جائیں
کبھی تو آؤ ہمارے بھی جان کوٹھے پرلیا ہے ہم نے اکیلا مکان کوٹھے پر
آ بھی جاؤ قریب سے دیکھوکیسے ہارا نصیب سے دیکھو
نین تو بار بار بھر جائیںکیسے نغمے بہار کے گائیں
بجھا بھی جائے کوئی آ کے آندھیوں کی طرحکہ جل رہا ہوں کئی یگ سے میں دیوں کی طرح
ساتھ کشتی کے اچانک بادباں بھی جل اٹھاپانیوں میں ڈوبتا سایہ مکاں بھی جل اٹھا
چاندنی سے بھی جل رہے ہیں لوگلمحہ لمحہ پگھل رہے ہیں لوگ
کبھی کبھی میرے گھر سے بھی جب خوشی گزریمجھے لگا کہ اندھیروں سے روشنی گزری
رقص میں جب بھی جام آتے ہیںراحتوں کے پیام آتے ہیں
نظر جلوؤں میں بھر جائے تو اچھامقدر کام کر جائے تو اچھا
ذرا بھی جان کا خطرہ اٹھا نہیں سکتےیہ لوگ تیر کے اس پار جا نہیں سکتے
ایسی تھی آگ وقت کی رشتے بھی جل گئےآبائی رکھ رکھاؤ کے قصے بھی جل گئے
مسکان کا بھی جب کوئی امکان نہیں تھاتب ہنسنا وہ بھی زور سے آسان نہیں تھا
جب بھی جان بہار ملتا ہےدل کو صبر و قرار ملتا ہے
شجر امید بھی جل گیا وہ وفا کی شاخ بھی جل گئیمرے دل کا نقشہ بدل گیا مری صبح رات میں ڈھل گئی
عشق نشہ ہے نہ جادو جو اتر بھی جائےیہ تو اک سیل بلا ہے سو گزر بھی جائے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books