تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "birvaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "birvaa"
غزل
ہونہار بروا کے پتے چکنے چکنے ہوتے ہیں
بہت نہیں کچھ تھوڑے ہی دن میں بیل پھنگ کو آلے گی
نظیر اکبرآبادی
غزل
چندا کے اجیارے رتھ میں جانے پی کب آئیں گے
برہا کے اندھیارے پتھ پر نین بچھائے بیٹھے ہیں
طفیل ہوشیارپوری
غزل
برہا اور سنجوگ کتھا ہیں مایا جال کی چنچلتا ہیں
ورنہ پریمی من بندھن میں اک دوجے سے کب چھوٹے ہیں
طفیل دارا
غزل
تم جو نہیں تو اپنے لئے ہیں رین اور دن سب ایک سمان
بیوگ کی اندھی اندھی راتیں برہا کی کالی کالی دھوپ