aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "block"
دو چار دن سے میری سماعت بلاک تھیتم نے غزل پڑھی تو مرا کان کھل گیا
برا نہیں بڑا نازک مزاج ہے مرا دوستذرہ سا ٹوک دیا کیا کہ میں بلاک ہوا
بلاک ہونے کے تھے امکان بہتخط پہنچتے ہی خطائیں ہوئیں رد
آنکھیں بلیک اینڈ وائٹ ہیں تو پھر ان میں کیوںرنگ برنگے خواب کہاں سے آتے ہیں
زلف کے سنورنے میں دیر کتنی لگتی ہےآدمی کے مرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
کچھ فائدے بھی ہوتے ہیں اجڑے مکان کےالفاظ اس میں گونجتے ہیں رفتگان کے
سسی کی داستان سنی تھی گذشتہ شبمیرے بلوچ دوست ادا دکھ ہوا مجھے
دل سی چیک بک ہے ترے پاس تجھے کیا دھڑکاجی کو بھا جائے تو پھر چیز کی قیمت پہ نہ جا
ابھی گھر کے مسائل حل کریں گےتری زلفوں کی باتیں کل کریں گے
اس واسطے عدو کو گوارا نہیں تھا میںمارا گیا تھا جنگ میں ہارا نہیں تھا میں
رات کی ٹیبل بک کر کےچاند ڈنر پر بیٹھا ہے
مارا اس شرط پہ اب مجھ کو دوبارہ جائےنوک نیزہ سے مرا سر نہ اتارا جائے
سزا ملی ہے تری مختصر رفاقت کیتمام عمر ترے ہجر کی حفاظت کی
وہ شخص مجھے جب سے دکھائی نہیں دیتاآنکھیں ہیں مگر کچھ بھی سجھائی نہیں دیتا
خیال اس بات کا دل سے مرے اکثر نہیں جاتامیں گھر جانے کی جلدی میں عموماً گھر نہیں جاتا
قبر ہے یا بلیک ہول کوئیجو گیا لوٹ کر نہیں آیا
بدن پر ہے ڈانبر تو ہونٹوں پہ لالیبلیک اور ٹکنی کلر ففٹی ففٹی
اس کو جب یاد نہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیںآ شب ہجر کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
زندگی میں نے ہزاروں خواہشوں میں بانٹ دیجیسے اک تصویر ٹوٹے آئنوں میں بانٹ دی
بدن چھپانے کو کچھ میرے پاس تھا ہی نہیںجو زیب تن تھا وہ میرا لباس تھا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books