aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "building"
یہ دنیا گویا ہے ایک بلڈنگ پہ کام جاریہے اس میں شامل جو گارا دکھ ہے ہمارا دکھ ہے
کاش اک بار پھسل جاؤں کسی بلڈنگ سےاور کوئی بھی نہ ہو مجھ کو پکڑنے والا
سامنے والی بلڈنگ میں اب کام ہے بس آرائش کاکل تک جو ملتی تھی ہمیں وہ مزدوری بھی ختم ہوئی
اونچی لمبی بلڈنگ سےبہتر ہے کاغذ کی ناؤ
کچھ مکینوں میں عجب تبدیلیاں پائی گئیںاس بڑی بلڈنگ میں جب کچھ روز وہ رہ کر گیا
چوراہے باغ بلڈنگیں سب شہر تو نہیںکچھ ایسے ویسے لوگوں سے یارانا چاہئے
گھر میں کمرے بڑھ گئے لیکن جگہ سب کھو گئیبلڈنگیں اونچی ہوئی اور پیار چھوٹا پڑ گیا
یہ اونچی بلڈنگیں ہیں جس کے دم سےوہ خود فٹ پاتھ پر سویا ملا تو
ہم زباں سب تھے ندارد بھیڑ کے اس شہر میںگرد میرے بلڈنگیں تھی کوئی ہم سایہ نہ تھا
لگتی ہیں گالی بلڈنگیںساری خیالی بلڈنگیں
پرندو حق سے بیٹھو بلڈنگوں پرکہ پہلے اس جگہ جنگل رہا تھا
سمے نکال کر بڑوں سے بات کر لیا کروپرانی بلڈنگوں کو تھوڑا رکھ رکھاؤ چاہیے
اگ آئیں رات بھر میں فلک بوس بلڈنگیںسیفیؔ حویلیوں کا کھنڈر لے گیا کوئی
بلڈنگوں کے سسکتے کمروں میںفکر و تہذیب ہے گپھاؤں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books