aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "burd"
یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیںکسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
ہم نفسان وضع دار مستمعان برد بارہم تو تمہارے واسطے ایک وبال ہو گئے
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
اپنی باتوں کے زمانے تو ہوا برد ہوئےاب کیا کرتے ہیں ہم صورت حالات پہ بات
ایک نیک بادشاہ رات کو بھیس بدل کر پھرا کرتا تھا کہ لوگوں کا اصلی حال دیکھ کر جہاں تک ہو سکے، ان کی تکلیفیں دور کر دیا کرے۔جاڑے کے موسم میں وہ ایک رات شہر کے باہر کسی ویران مکان کے پاس سے جا رہا تھا ہ دو آدمیوں کے بولنے کی آواز آئی۔ کان لگا کر سنا تو ایک آدمی کہہ رہا تھا ’’لوگ بادشاہ کو خدا ترس تو کہتےہیں، مگر یہ کہاں کی خدا ترسی ہے کہ وہ اپنے محلوں میں نرم اور گرم بستروں پر سوئے اور مسافر جنگل کی ان برفانی ہواؤں میں مریں۔ خدا کی قسم، اگر قیامت کے دن وہ بہشت میں بھیجا گیا تو میں کبھی نہ جانے دوں گا۔‘‘
ان اینٹوں کو سمندر برد کر دوترائی مسئلے کا حل نہیں ہے
ریت پہ میرے اور تمہارے قدموں کیاک تحریر تھی سو وہ دریا برد ہوئی
زباں خموش مگر چیختے ہیں خال و خدیہ کیسا صبر ہے یہ کیسی برد باری ہے
پائے مردی سے دست برد نہ چھوڑحبیب شاہ و گدا برابر کاٹ
جو نیکی کر کے دریا برد کر دےکہیں وہ صاحب ایثار بھی ہے
وہی جوش حق شناسی وہی عزم برد بارینہ بدل سکا زمانہ مری خوئے وضع داری
پہلے سب خواب زمیں برد کئے جائیں گےپھر مجھے نیند سے بیدار کیا جائے گا
جگنو کے ساتھ ساتھ ہی مہتاب بھی تو ہیںہم دریا برد گوہر نایاب بھی تو ہیں
تمہاری یاد دریا برد کر کےادھوراپن مکمل کر رہا ہوں
کیسی کیسی چاہتوں کے تھے چراغجن کو ہم برد ہوا کرتے رہے
کیا کہئے تیرے ہاتھوں سے اے دست برد عشقاس دل کی بستی بات کے کہتے اجڑ گئی
سمندر برد ہو جائے گا سب کچھکنارے سے کنارے مل رہے ہیں
مٹا گئی ہے زمانے کی دست برد اسےجو سامنے ہے کھنڈر سا مکان میرا ہے
سسکتی پیاس زمیں برد ہو گئی ایسےکہ دریا رو پڑا سارا وبا کے موسم میں
بلبل کا آشیاں نہ بچا دست برد سےکس روز بے زبانوں پہ جور خزاں نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books