aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "camera"
جھیل سیف الملوک پر جاؤںاور کمرے میں کیمرہ رہ جائے
اپنی مرضی کی کھینچ لو تصویرزندگی کیمرہ نہیں مرے دوست
کیمرہ آنکھ میں زندان لیے پھرتا ہےکوئی تصویر سے ہجرت بھی نہیں کر سکتا
بٹھا دیا گیا پہلے بڑے بڑوں میں مجھےپھر ایک کیمرہ فوکس کیا گیا مجھ پر
فرشتہ ہے پری ہے دیو ہے یا آدمی جن ہےبلا ہے بھوت ہے یامن مزورا یا کمیرا ہے
مرتے وقت فرشتہ بولےکیمرہ دیکھ کے ہاتھ ہلائیں
ہاتھوں میں لے کے کیمرہ بھٹکیں تمام عمرماضی کی بکھری یادوں کو یکجا کیا کریں
کلیجہ چاہئے دشمن سے دشمنی کے لئےجو بے عمل ہے وہ بدلہ کسی سے کیا لے گا
میرا دیا جلائے کونمیں ترا خالی کمرہ ہوں
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھاکمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشکیوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے
ہنسنے کو صرف ہونٹ ہی کافی نہیں رہےجوادؔ شیخ اب تو کلیجہ بھی چاہیے
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
کون و مکاں سے ہے دل وحشی کنارہ گیراس خانماں خراب نے ڈھونڈا ہے گھر کہاں
کلیجا مرے منہ کو آئے گا اک دنیوں ہی لب پر آہ و فغاں آتے آتے
محبت چار دن کی اور اداسی زندگی بھر کییہی سب دیکھتا ہے اور کبیراؔ رونے لگتا ہے
مجھ گمنام سے پوچھتے ہیں فرہاد و مجنوںعشق میں کتنا نام کمایا جا سکتا ہے
یہ مقتل بھی ہے اور کنج اماں بھییہ دل یہ بے نشاں کمرہ ہمارا
دیکھ کر غیر کو ہو کیوں نہ کلیجا ٹھنڈانالہ کرتا تھا ولے طالب تاثیر بھی تھا
وصال و ہجر کی حسرت میں جوئے کم مایہکبھی کبھی کسی صحرا میں جا نکلتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books