aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chakoro.n"
ہالے میں ماہ کا ہوتا ہے چکوروں کو یقیںکبھی انگڑائی جو وہ رشک قمر لیتا ہے
میں چکوروں کا ہم نوا ہوں مجھےتو شب ہجر سے ڈراتا ہے
یہ تنگی انہوں کے دہن کی نہ پاوے گا اپنے گریباں میں سر کو نوا توںاے غنچہ باغی ہو مہتاب رویوں سیں مت خندہ پن کر چکوروں کی مانند
لگائے بیٹھے ہیں مہندی جو میرے خوں سے پوروں میںیہی تو رہزنوں میں ہیں یہی ہیں دل کے چوروں میں
ملتے ہو سب کے جا کے گھر اور ہم سوں ہو کنارکچھ ہم تو ان چکوروں سے اے ماہ کم نہیں
ان چکوروں سے دور رہ اے چاندقول عشاق کا نمازی ہے
نقوش رہرو منزل رہ منزل میں رہتے ہیںچکوروں کے نشان غم مہ کامل میں رہتے ہیں
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیںچوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
ہے میرے چاروں طرف بھیڑ گونگے بحروں کیکسے خطیب بناؤں کسے خطاب کروں
رہا کون محفل میں اب آنے والاوہ چاروں طرف دم بدم دیکھتے ہیں
چاروں طرف سے صورت جاناں ہو جلوہ گردل صاف ہو ترا تو ہے آئینہ خانہ کیا
اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگےچراغ ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنے لگے
شکیلؔ مجھ کو سمیٹے کوئی زمانے تکبکھر کے چاروں طرف میری ذات رہ جائے
بیچ میں رنگ محل ہے تیرا کھائی چاروں اورہم سے ملنے کی اب گوری تو ہی راہ نکال
چاند کھڑکی میں جو آتا تھا نہیں آتا ابتیرگی چاروں طرف رقص کیا کرتی ہے
پھر مورت سے باہر آ کر چاروں اور بکھر جاپھر مندر کو کوئی میراؔ دیوانی دے مولا
ایک ناموجودگی رہ جائے گی چاروں طرفرفتہ رفتہ اس قدر سنسان کر دے گا مجھے
چاروں طرف سے مجھ پہ زمیں تنگ کی گئیکہنے کو آسمان میں رکھا گیا مجھے
دل کو دنیا کا ہے سفر درپیشاور چاروں طرف ہے گھر درپیش
کوئی تو پرچم لے کر نکلے اپنے گریباں کا جالبؔچاروں جانب سناٹا ہے دیوانے یاد آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books