aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "charkhaa"
تو اسے کس کے بھروسے پہ نہیں کات رہی؟؟چرخ کو دیکھنے والی!! ترا چرخہ ٹوٹے
مانے نہ مانے کوئی حقیقت تو ہے یہیچرخہ ہے جس کے پاس اسی کی کپاس ہے
کتنا بوسیدہ دریدہ پیرہن ہے زیب تنوہ جو چرخہ کاٹتی رہتی ہے لڑکی رات کو
سوراج کے چکر میں رہتے تھے جو سرگرداںان لوگوں کو اب خالی چرخا نظر آتا ہے
ازل سے چاند میں چرخہ چلا رہی ہے مگرنوازؔ اب بھی وو بڑھیا نڈھال تھوڑی ہے
جسے ہم لوگ مل کر آشرم میں چھوڑ آئے تھےوہ چرخا کاتتی ہے چاند کے چہرے میں رہتی ہے
یہ گر رہی ہے راکھ جو راہبؔ زمین پربڑھیا نے رات چاند میں چرخہ جلا دیا
نانی نے ترک کر دی کیوں رسم قصہ گوئیکیا چاند سے کسی نے چرخہ اٹھا لیا ہے
رہیں فلک کے سدا ہیر پھیر میں نامردیہ رنڈیاں ہیں کہ چرخہ ہمیشہ کاتیں ہیں
بچپن میں جس ضعیفہ کو دیکھا تھا چاند میںوہ اب بھی چرخہ کات رہی ہے قمر میں ہے
سرہانے رکھ کے چرخہ اور پونیتھکی بڑھیا ذرا لیٹی ہوئی ہے
چندا ماموں سے دوستی کر کےچرخہ بڑھیا سے چھین لاتے ہیں
بات تھی اتنی سی لیکن چرخ نےاس کو اک شیطاں کا چرخا کر دیا
کس طرح کاتے نائکہ چرخہسوکھی چمرخ نہ ہو تو مال تو ہو
ٹوٹ جائے گا یہ چرخہ جسم کا چلتے ہوئےاور قیدی قید سے آخر رہا ہو جائے گا
تا قیامت گردش تقدیر جانے کی نہیںاپنی برگشتہ نصیبی نے وہ چرخا ناندہ ہے
چندا بولا پچھلی راتآ جا پیارے چرخہ کات
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
ایک دشمن کہ چرخ ہے نہ رہےتجھ سے یہ اے دعا نہیں ہوتا
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثارلے تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books