aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chochle"
ہم پہ اور تیغ ناز اٹھ نہ سکےچوچلے ہیں تری نزاکت کے
سیاسی لوگ اب چولے بدل کرخدا کے ترجماں ہونے لگے ہیں
شیخ جی نے کیا ہے آج خضاباس کو بوڑھے کا چوچلا کہئے
چہلے کے گل چڑھائے کوئی میری قبر پرمیں آرزوئے وصل گل اندام لے گیا
یہ انکسار کے پتلے یہ سیم و زر کی ثنایہ مسخرے ہیں کہ چولے میں گورکن اپنے
چہلیں ہیں مجھ غریب سے چھیڑیں رقیب سےپڑتا ہے کام دیکھیے کس خوش نصیب سے
یہاں وہ آگے آتا ہے کہ جو فن کار ہوتا ہےمجھے درویشی کے چولے میں عیاری نہیں آتی
یہ کہاں کا چوچلا ہے ذرا ہٹ کے کھیلو منامرا ریشمی غرارہ کہیں مل گجل نہ جائے
آدمی کے پر لگے ہیں جب سے سمٹی ہے زمیںدیس جیسے بھیس کو درکار ہیں چولے کئی
رونقیں اور روشنی تو شہر کے ہیں چونچلےجنگلوں کی ہے گزر جاتی بیابانی کے ساتھ
طرح طرح کے یہ چولے نہ تو بدل باباتجھے جو فیصلہ کرنا ہے کر اٹل بابا
روح کی بوسیدگی کو دفن کرنے کے لئےدیکھئے گا بدلے کس کس تن کے چولے جائیں گے
زندگی چونچلے نہ کر ہم سےدیکھ پچھتائے گی تو ڈر ہم سے
نہ دن دکھلاوے حق جانے کی راتیںنہیں کا چوچلا بھولو نہ بولو
عبا قبا تو ہے شاہوں کی چونچلے بازیقلندروں کا ہے سب سے الگ جہاں اپنا
زندگی کی تابناکی دولت و ثروت سے کیوںچھچھلے دریا روز ہی بڑھتے رہے گھٹتے رہے
ہمارے سامنے یہ چونچلے رقیبوں سےاب ان کی بزم میں جو آئے بے حیا ہوگا
کئی چولے بدل کر آتے ہیں بھوچال اس دل میںیہ وہ دھرتی ہے جو دن رات تلپٹ ہوتی رہتی ہے
وہ جس کے چولے پہ پیوند سے چمکتے ہیںاسی کی جیب سے نکلیں گے ممکنات ابھی
میں نے دریا میں ڈوب کر جاناکتنی چھچھلی ہے میری گہرائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books