aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darinde"
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔلوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
انسانی درندے اور اس آسانی سے مر جائیںیہ سوچنے بیٹھیں تو پریشانی سے مر جائیں
ابھی گزرے دنوں کی کچھ صدائیں شور کرتی ہیںدریچے بند رہنے دو، ہوائیں شور کرتی ہیں
درندے ساتھ رہنا چاہتے ہیں آدمی کےگھنا جنگل مکانوں تک پہنچنا چاہتا ہے
انساں کی شکل ہی میں درندے بھی ہیں مگرہر عکس آئنے میں دکھانا محال ہے
اپنے کردار سے گرتے ہوئے بندے دیکھےمیں نے انسان کی صورت میں درندے دیکھے
خوابیدہ ہیں اس میں کئی عیار درندےبہتر ہے کہ جل جائے یہ جذبات کا جنگل
درندے شہر میں آباد ہو گئے سارےسنا ہے ساتھ کا جنگل بڑی امان میں ہے
ہم درندے نہیں گر ہیں انسان توآئنہ دیکھنے ثے بتا کیوں ڈریں
درندے دشت فرشتے فلک پہ ٹھہر گئےزمیں پے صرف ہماری ہی ذات ٹھہری ہے
جس میں انسانیت نہیں رہتیہم درندے ہیں ایسے جنگل کے
اب درندے ہیں شہر میں پھرتےکاش بابرؔ نہ کاٹتا جنگل
ندی میں دیکھتا خود کو وہ اور دیکھتے تھےدرخت گھاس درندے گلاب میں اس کو
کچھ درندے بھی جانے جاتے ہیںاپنی انسان دوستی کے لیے
صوفیوں بزرگوں نے نقش پا جو چھوڑے تھے سب مٹا دئے تو نےوقت کے درندے اب کشت و خون کا اک اک راستہ مبارک ہو
میں چھوڑ آیا تھا آنکھیں منتظر ان کے دریچے میںہمیشہ وہ اسی جرأت پہ حیرانی میں رہتے ہیں
ہاتھ خونی کسی درندے کےپاؤں تو آدمی کے لگتے ہیں
خوبصورت شکل میں ہم سب درندے ہیں اسدؔآدمی کہتے ہیں جس کو وہ ابھی غاروں میں ہے
وحشی درندے چیخ رہے ہیں گلیوں میںسہمے ہوئے ہیں سارے کبوتر کام کرو
انساں پریشاں دہر میں وحشی درندے شہر میںیکسر بدل کر رہ گئی کیسے مرے شہروں کی گت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books