aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e saghar siddiqi ebooks"
ہے دعا یاد مگر حرف دعا یاد نہیںمیرے نغمات کو انداز نوا یاد نہیں
میں تلخیٔ حیات سے گھبرا کے پی گیاغم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہےذرا نقاب اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے
برگشتۂ یزدان سے کچھ بھول ہوئی ہےبھٹکے ہوئے انسان سے کچھ بھول ہوئی ہے
زخم دل پر بہار دیکھا ہےکیا عجب لالہ زار دیکھا ہے
اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتیخیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
اس درجہ عشق موجب رسوائی بن گیامیں آپ اپنے گھر کا تماشائی بن گیا
روداد محبت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئےدو دن کی مسرت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
لا اک خم شراب کہ موسم خراب ہےکر کوئی انقلاب کہ موسم خراب ہے
ہر مرحلۂ شوق سے لہرا کے گزر جاآثار تلاطم ہوں تو بل کھا کے گزر جا
چاک دامن کو جو دیکھا تو ملا عید کا چانداپنی تقدیر کہاں بھول گیا عید کا چاند
اے حسن لالہ فام! ذرا آنکھ تو ملاخالی پڑے ہیں جام! ذرا آنکھ تو ملا
خطاوار مروت ہو نہ مرہون کرم ہو جامسرت سر جھکائے گی پرستار الم ہو جا
جذبۂ سوز طلب کو بے کراں کرتے چلوکو بہ کو روشن چراغ کارواں کرتے چلو
متاع کوثر و زمزم کے پیمانے تری آنکھیںفرشتوں کو بنا دیتی ہیں دیوانے تری آنکھیں
مآل نغمہ و ماتم فروخت ہوتا ہےخوشی کے ساتھ یہاں غم فروخت ہوتا ہے
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیںان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
ڈوبا ہوا ایوان شفق بھی ہے دھوئیں میںبے رنگ سا ہر نقش ہے دیوار سحر کا
مرے دیوار و در آنسو مرا رخت سفر آنسوترا دامن نہ ہوگا گر تو جائیں گے کدھر آنسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books