aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-kam-zarf"
دل کم ظرف نے ہم کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑارہے تھے چار دن حضرت ہمارے راز داروں میں
سنگ ریزوں کی کمی کب تھی سر راہ وصالدل کم ظرف کا دامن ہی سکڑ جانا تھا
اک اچٹتی سی نظر ایک تبسم کی کرندل کم ظرف وفاؤں کا صلا مانگے ہے
کسی کو دیکھ کر بے خود دل کام ہو جانااسی کو لوگ کہتے ہیں خیال خام ہو جانا
کہنی ہے ایک بات دل شاد کام سےتنگ آ گیا ہوں یار محبت کے نام سے
فریبوں سے نہ بہلے گا دل آشفتہ کام اپنابظاہر مسکرا کر دیکھنے والے سلام اپنا
ترا خیال مرا سوز آرزوئے سحرکوئی تو تھا شب فرقت جو دل کے کام آیا
تیرے ملبوس کی افسردہ مہکشہر کم ظرف کی تقدیر ہوئی
خوگر عیش و مسرت دل خود کام نہیںہے یہ آرام کی صورت مگر آرام نہیں
عاصیؔ کم ظرف نے ہنگام میںانجمن کی انجمن بدنام کی
تاب کم ظرف کو کہاں تم نےدشمنی کی عدو سے چاہ نہ کی
جو اپنی نظر تشنہ لبوں پر نہیں رکھتااس ساقیٔ کم ظرف کو محفل سے اٹھا دو
اس سے لڑ کر اس کو ستانے کا من ہےوقت پہ اے کم ظرف ارادے آ جانا
لبریز کر اس دور میں اے ساقیٔ کم ظرفمت رکھ مئے گلگوں سے تہی جام ہمارا
زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئےعہد کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں
عہد کم ظرف میں تو خواب لیے پھرتا ہےپیڑ ایسے میں ثمر بار کہاں ہوتے ہیں
پی کر نہ ضبط واعظ کم ظرف سے ہواکیا اپنے ساتھ مے کی بھی مٹی خراب کی
کیوں نہ حاکم کو کٹے ہاتھ کا تحفہ بھیجوںعہد کم ظرف ہے فن کار پڑے ہیں گھر میں
پھر بیعت کم ظرف محبت سے ہے مطلوبسجنے کو ہے پھر ایک نئی کرب و بلا دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books