aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "do-ik"
دو ایک سال ہی اک سے سراہی جاتی ہےاسی طرح سے ہمیشہ تو چاہی جاتی ہے
پچاس سالوں میں دو اک برس کا رشتہ تھامری وفا سے تمہاری ہوس کا رشتہ تھا
رہنے دو اک دو گھڑی دیوار و در کے سامنےایک مدت بعد آیا ہوں میں گھر کے سامنے
اک بٹا دو کو کروں کیوں نہ رقم دو بٹا چاراس غزل پر ہے قوافی کا کرم دو بٹا چار
دو اک بے رنگ آنسو ہیں دو اک بے ربط باتیں ہیںنہ روداد اپنی طولانی نہ افسانہ دراز اپنا
چاہے جتنے چراغ گل کر دوایک گھر میں تو روشنی ہوگی
خواب دو ایک ہی بچے زندہقتل باقی تو بے شمار ہوئے
دوستی گہری تھی پہلے دونوں میںہو گئے دو ایک سالوں میں رقیب
دیکھیے چلئے نظارے راہ کےیہ سفر بس اور دو اک گام ہے
جسم دو ایک ہو گئے کہہ کرعاشقی میں ترا مرا کیا ہے
ابھی کچھ کچھ جھجک ہے بے تکلفکہیں دو اک ملاقاتوں میں ہوگا
پہلے دو ایک قتل ہوتے تھےنوبت اب قتل عام کو پہنچی
سکوں کہیے جسے ہے راستے میںدو اک پل ہی میں آیا چاہتا ہے
چند الفاظ کچھ احوال بچا رکھے ہیںہم نے دو ایک ہی اعمال بچا رکھے ہیں
یہ دو اک بلا ہیں گرفتار ان کاکوئی صبح ہوگا کوئی شام ہوگا
ہزاروں میں دو ایک ایسے بھی ہوں گےکسی کی سی ہوگی شباہت کسی کی
زندگی کی دوڑ میں پیچھے نہ تھارہ گیا وہ صرف دو اک گام سے
مذہبی مزدور سب بیٹھے ہیں ان کو کام دوایک عمارت شہر میں کافی پرانی اور ہے
پھولوں کی رنگت دو اک دن چل پاتی ہےخوشبو کا مہکانا چلتا رہتا ہے
یہی دو ایک نغمے وہ بھی بے صوتشکستہ ساز ہوں میری صدا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books