aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "engineer"
سارے الزام بھول جاتا ہوںمیں تو دشنام بھول جاتا ہوں
دھوپ بارش ہوا کمر بستہاور دریچے میں ایک گلدستہ
پھول خوشبو چاندنی مہتاب وہپر مری خاطر ہے کوئی خواب وہ
گل و گلزار گہر چاند ستارے بچےرنگ و بو نور کے پیکر ہیں یہ سارے بچے
ہے ایسا وقت کہ خود پر کرم کیا جائےضرورتوں کو ذرا اپنی کم کیا جائے
ہمیں تو ہیں جو ترے ساتھ چلتے رہتے ہیںوگرنہ لوگ تو رستے بدلتے رہتے ہیں
بہت خوب نقشہ مرے گھر کا ہےکوئی خواب پھر بھی نئے گھر کا ہے
کسی کے بچھڑنے کا ڈر ہی نہیںسفر میں کوئی ہم سفر ہی نہیں
درختوں پر پرندے بولتے ہیںنکل گھر سے کہ رستے بولتے ہیں
آنکھ ہو اور کوئی خواب نہ ہونازل ایسا کہیں عذاب نہ ہو
بات میں کچھ مگر بیان میں کچھرنگ بدلا ہر ایک آن میں کچھ
فیصلے وہ نہ جانے کیسے تھےرات کی رات گھر سے نکلے تھے
شجر میں شجر سا بچا کچھ نہیںہواؤں سے پھر بھی گلا کچھ نہیں
صبح کا دھوکا ہوا ہے شام پرچاند کو دیکھا اچانک بام پر
یہ سچ ہے وفا اس نے وعدہ کیاتماشا مگر کچھ زیادہ کیا
آسماں پر بنے تھے چہرے سےلوگ یاد آئے بھولے بسرے سے
شکر ہم نے نہ کچھ شکایت کیبات ہے اپنی اپنی خصلت کی
کئی چہروں میں دیکھا جا رہا ہوںزمانے کی نظر کا واہمہ ہوں
انگلی فگار کوئی نہ خوں میں قلم ہواکب ہم سے اپنے درد کا قصہ رقم ہوا
درخت اب کس کا رستہ دیکھتے ہیںمسافر منزلوں کے ہو گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books