aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fairy-tail"
درد دل سے نکال دوں کیسےبہتے دریا کو ٹال دوں کیسے
طویل عشق کی چاہت تھی مختصر نہ ملاہمارے جیسوں کو یہ تحفہ عمر بھر نہ ملا
تپتا سورج شام کو ڈھل جائے گاوقت کیسا ہی پڑے ٹل جائے گا
اور سب کچھ بحال رکھا ہےایک بس عشق ٹال رکھا ہے
چاند کے رخ پر گہرا بادلجیسے پھیلا آنکھ کا کاجل
میرے اور اپنے درمیاں اس نےکتنا پھیلا دیا دھواں اس نے
کوئی سرمایہ کب رہا محفوظاک فقیری کا راستہ محفوظ
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
طے مجھ سے زندگی کا کہاں فاصلہ ہواہے میرا غم کے پھول سے دامن بھرا ہوا
اپنا اپنا حوصلہ تھا فاصلے طے کر گیاوہ جو کل تک جی رہا تھا ہنستے ہنستے مر گیا
پھیلا نہ یوں خلوص کی چادر مرے لئےکل تک تھا تیرے ہاتھ میں پتھر مرے لئے
طائر دل کی سب نظر میں ہےیوں تو پھیلے ہوئے ہیں دام بہت
پوچھا ہی نہیں اس نے کبھی حال ہمارابس یوں ہی گزر جاتا ہے ہر سال ہمارا
فقیر پیر سخن ور ترے مرید رہےذہین لوگ محبت میں اہل دید رہے
ہے فیض عام پر سائل کہاں ہےلہو گرنے کو ہے قاتل کہاں ہے
دیکھا پلٹ کے جب بھی تو پھیلا غبار تھاکچھ آنسوؤں کی دھند تھی اجڑا دیار تھا
پل میں سمیٹ لی ہے صدی سی طویل راتپھیلا کے ایک دن کو زمانہ بنا دیا
عکس پانی میں جل گئے کتنےجگنوؤں سے بہل گئے کتنے
فقیہ شہر سے رشتہ بنائے رہتا ہوںشریف گھر کا ہوں عزت بچائے رہتا ہوں
ہم کھڑے ہیں ہاتھ یوں باندھے ہوئےجیسے تو ہو راستہ روکے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books