aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "firaq sadi ki aawaz ebooks"
شام ہی سے گوش بر آواز ہے بزم سخنکچھ فراقؔ اپنی سناؤ کچھ زمانے کی کہو
کوئی بتلائے حال ساقی کاآ رہا ہے خیال ساقی کا
اکیسویں صدی کی طرف ہم چلے تو ہیںفتنے بھی جاگ اٹھے ہیں آواز پا کے ساتھ
انسان ہو کسی بھی صدی کا کہیں کا ہویہ جب اٹھا ضمیر کی آواز سے اٹھا
کوئی صدا کوئی آوازۂ جرس ہی سہیکوئی بہانہ کہ ہم جاں نثار کرتے رہیں
کوئی آواز بازگشت سہیغم کا سناٹا بڑھ چلا ہے بہت
سکی کا چہرہ سو جگ میں روشن انچل تو سس سے ڈھلک رہیا ہےتو اشک کھا کھا پہکے پڑی ہیں چندر سورج کا جھلک رہیا ہے
سر کو آواز سے وحشت ہی سہیاور وحشت میں اذیت ہی سہی
ابھرا ہر اک خیال کی تہہ سے ترا خیالدھوکا تری صدا کا ہر آواز پر ہوا
لاکھ اونچی سہی اے دوست کسی کی آوازاپنی آواز بہر حال ہے اپنی آواز
کوئی پوچھے گا مجھ سے رات کی ساری کہانیکوئی آواز سے محروم ہو جائے گا مجھ میں
دوں ساری خدائی کو عوض ان کے میں تاباںؔکوئی مجھ سا بتا دے تو خریدار بتاں کا
ہم نے رکھی نہ کبھی اپنے گھروندوں پہ نظرہم نے دیکھے ہیں سدا خواب کے ایواں آباد
بازگشت شور غرقابی سہیکوئی تو آواز ساحل سے اٹھی
یہ خاموشی مرے کمرے میں کس آواز کی ہےکہیں یوں تو نہیں تو بات کرنا چاہتی ہے
چھلکے نہ سبو اور جھوم اٹھیں قطرہ نہ ملے اور پیاس بجھےیہ ظرف ہے پینے والوں کا ساقی کا کوئی اعجاز نہیں
بزم ایجاد میں بے پردہ کوئی ساز نہیںہے یہ تیری ہی صدا غیر کی آواز نہیں
کیا ترے ساغر دل کی وہ کھنک تھی ساقیجس کی آواز پہ مے خوار نے دم توڑ دیا
صدائے دل ہی کو آوازۂ جہاں نہ کہوخود اپنی حد نظر ہی کو آسماں نہ کہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books