تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fitno.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "fitno.n"
غزل
نرگس و گل کی کھلی جاتی ہیں کلیاں دیکھو سب
پھر بھی ان خوابیدہ فتنوں کو جگاتی ہے بہار
مظہر مرزا جان جاناں
غزل
لے کے اپنی زلف کو وہ پیارے پیارے ہاتھ میں
کہتے ہیں فتنوں کی چوٹی ہے ہمارے ہاتھ میں
سید یوسف علی خاں ناظم
غزل
کچھ سوچ نہیں کچھ ہوش نہیں فتنوں کے سوا کچھ جوش نہیں
وہ لوٹ کے بھاگا جاتا ہے یہ آگ لگائے جاتا ہے
اکبر الہ آبادی
غزل
علیم عثمانی
غزل
فتنوں کی ارزانی سے اب ایک اک تار آلودہ ہے
ہم دیکھیں کس کس کے دامن ایک بھی دامن پاک نہیں